ETV Bharat / state

Gulbarga Railway Station: مہاراشٹر۔کرناٹک سرحد کے ریلوے اسٹیشن پر سحری کا مفت انتظام

رمضان المبارک کے مقدس ماہ میں بھائی بھائی نامی تنظیم گلبرگہ کے واڈی ریلوے اسٹیشن پر مفت سحری کا انتظام کرتی ہیں۔ Free Sehri Arrangement Railway Station۔

Gulbarga Railway Station
Gulbarga Railway Station
author img

By

Published : Apr 19, 2022, 4:43 PM IST

گلبرگہ: ریاست گلبرگہ کے واڈی ریلوے اسٹیشن سے روزانہ 22 سے زیادہ ٹرین دوسرے مقامات کے لئے روانہ ہوتی ہیں۔ رات کے وقت ریلوے اسٹیشن پر کھانے پینے کی خدمات نہ ہونے کے سبب مسافروں کو پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس ضمن میں 'بھائی بھائی' نامی کے غیر سرکاری تنظیم کے کارکنان گزشتہ پانچ برسوں سے روزہ داروں کو مفت میں سحری فراہم کرتے ہیں Free Sehri Arrangement at Gulbarga Railway Station۔

ویڈیو دیکھیے۔
بھائی بھائی تنظیم کے کارکنان سحری کے وقت آواز لگا کر مسافروں کو کھانا دینے کا کام کرتے ہیں۔ اس سے بھی حیرانی کی بات یہ ہے کہ سحری کا انتظام کرنے والے محمد عرفان اور شمشیر احمد یہ دو لوگ ہیں جو بنا کسی تعاون کے یہ کام کر رہے ہیں۔ شمشیر احمد پیشے سے ٹرانسپورٹر ہیں جو گزشتہ پانچ برسوں سے یہ خدمات انجام دے رہے ہیں۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.