بنگلور: سنہ 1942 میں آج ہی کے دن مہاتما گاندھی جی کی جانب سے برطانیہ حکومت کے خلاف "کویٹ انڈیا" موومنٹ یعنی بھارت چھوڑو تحریک کی شروعات کی گئی تھی۔ تحریک آزادی میں پیش پیش رہنے والے مجاہد آزادی دورے سوامی کو سابق وزیر اعلیٰ سدرامیہ سمیت کئی اہم شخصیات نے خراج عقیدت پیش کیا۔
- مزید پڑھیں: کانگریس فسطائی طاقتوں کے سامنے ہمت سے سوال نہیں کر پارہی ہے: رحمان خان
- بنگلور: کورونا اور مہنگا ئی سے چھوٹے کاروباری پریشان
اس موقع پر مجاہد آزادی دورے سوامی کے ساتھ احتجاج و جدوجہد میں حصّہ لینے والے دیگر سماجی کارکنان و ان کے ساتھیوں نے بتایا کہ ملک میں برسر اقتدار بی جے پی حکومت کے لیڑران نے دورے سوامی کی بے حرمتی کی ہے، جو ان کے لیے خود کے پیروں پر کلھاڑی چلانے کے مترادف ہے۔ سماجی کارکنان نے کہاکہ مرحوم دورے سوامی کی زندگی خالص ملک و ملک کے باشندوں کی بھلائی کے لیے رہی'۔