ETV Bharat / state

سیلاب متاثرین کو مفت طبی امداد - کرناٹک میں سیلاب

گزشتہ ماہ کرناٹک کے ریاست بھر میں سیلاب ایک مصیبت بنکر کئی شہروں و دیہاتوں کو اپنی زد میں لیا تھا اور خاص طور پر شمالی کرناٹک کا جیسے بیلگام، ہبلی وغیرہ علاقے پوری طرح سے اس سیلاب کی زد میں آگئے تھے۔

سیلاب متاثرین کو مفت طبی امداد، متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Sep 17, 2019, 12:59 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 10:41 PM IST

حالانکہ شمالی کرناٹک کے بیلگام ضلع کے کئی علاقوں میں اب سیلاب کے بہاؤ میں کافی کمی آئی ہے، لیکن متاثرین کی ایک بڑی تعداد مختلف امراض کا شکار ہوئے ہیں۔
اس سلسلے میں شہر بنگلور کے ڈاکٹر انڈیا چیریٹیبل ٹرسٹ نے ریاست بھر کے مختلف علاقوں میں دورہ کر سیلاب زدگان کا چیک اپ کر انہیں مفت میں دوائیاں بھی فراہم کیں۔ یہ سلسلہ پچھلے پورے مہینہ چلتا رہا۔ اب جب کہ سیلاب خاصا تھم چکا ہے، لیکن سیلاب کے متاثرین اس سے آئی بیماریوں میں مبتلا ہیں۔
اسی معاملہ میں ڈاکٹر انڈیا چیریٹیبل ٹرسٹ کی چھ ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم آج شہر بیلگام و اطراف کے علاقے میں دورے پر نکل رہی ہے۔ انہوں نے دوائیوں کی خاصی تعداد پہلے ہی روانہ کر دیا ہے اور اپنے ساتھ بھی دوائیاں لے جا رہے ہیں جو 3000 سے زائد مریضوں کے لئے کافی ہے۔
اس موقع پر ڈاکٹر انڈیا ٹرسٹ کے ذمہ دار ڈاکٹر حسین نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ شہر بیلگام کے مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ آرگنائز کریں گے، جہاں مریضوں کا مفت علاج کیا جائیگا۔ انہوں نے بتایا کہ دوائیاں و ہیلتھ کیمپ کے دیگر لوازمات وہ عطیات سے جمع کرتے ہیں۔
جے۔ ڈی۔ ایس کے سینیئر نائب صدر سید شفیع اللہ نے اس موقع پر ڈاکٹر انڈیا چیریٹیبل ٹرست کی ان بے لوث خدمات کو خوب سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی۔ انہوں نے بتایا کہ سیلاب متاثرہ علاقوں میں کئی تنظیموں نے روزمرہ کی ضروریات پہنچائی ہیں، لیکن دوائیوں کا فقدان رہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ سیلاب زدگان تک پہونچکر یہ ٹرسٹ جو خدمات انجام دے رہا ہے یہ یقیناً قابل ستائش ہے۔

سیلاب متاثرین کو مفت طبی امداد، متعلقہ ویڈیو

Intro:سیلاب متاثرین کو مفت چیک اپ و دوائیوں کا انتظام

Body:سیلاب متاثرین کو مفت چیک اپ و دوائیوں کا انتظام

بنگلور: پچھلے ماہ کرناٹکا ریاست بھر میں سیلاب ایک مصیبت بنکر کئی شہروں و قریوں کو اپنی زد میں لیا تھا اور خاص طور پر شمالی کرناٹکا جیسے بیلگام، ہبلی وغیرہ علاقے پوری طرح سے اس سیلاب کی زد میں آگئے تھے. حالانکہ شمالی کرناٹکا کے بیلگام ضلع کے کئی علاقوں میں اب سیلاب کے بہاؤ میں کافی کمی آئی ہے لیکن متاثرین کی ایک بڑی تعداد مختلف امراض کا شکار ہوئے ہیں.

اس سلسلے میں شہر بنگلور کے ڈاکٹر انڈیا چیریٹیبل ٹرسٹ نے ریاست بھر کے مختلف علاقوں میں دورہ کر سیلاب زدگان کا چیک اپ کر انہیں مفت میں دوائیاں بھی فراہم کیں. یہ سلسلہ پچھلے پورے مہینہ چلتا رہا. اب جب کہ سیلاب خاصا تھم چکا ہے لیکن سیلاب کے متاثرین اس سے آئی بیماریوں میں مبتلا ہیں.

اسی معاملہ میں ڈاکٹر انڈیا چیریٹیبل ٹرسٹ کی 6 ڈاکٹروں پر مشتمل ٹیم آج شہر بیلگام و اطراف کے تعلقات میں دورے پر نکل رہی ہے. انہوں نے دوائیوں کی خاصی تعداد قبل ہی روانہ کر دیا ہے اور اپنے ساتھ بھی دوائیاں لے جا رہے ہیں جو 3000 سے زائد مریضوں کے لئے کافی ہے.

اس موقع پر ڈاکٹر انڈیا ٹرسٹ کے ذمیدار ڈاکٹر حسین نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ وہ شہر بیلگام کے مختلف علاقوں میں میڈیکل کیمپ آرگنائز کرینگے جہاں مریضوں کا مفت علاج کیا جائیگا. انہوں نے بتایا کہ دوائیاں و ہیلتھ کیمپ کے دیگر لوازمات وہ عطیات سے جمع کرتے ہیں.

جے. ڈی. ایس کے سینئر نائب صدر سید شفیع اللہ نے اس موقع پر ڈاکٹر انڈیا چیریٹیبل ٹرست کی ان بےلوس خدمات کو خوب سراہا اور ان کی حوصلہ افزائی کی. انہوں نے بتایا کہ سیلاب متاثر علاقوں میں کئی تنظیموں نے روزمرہ کی ضروریات پہنچائی ہیں لیکن دوائییوں کا فقدان رہا تھا. انہوں نے کہا کہ زدگان تک پہونچکر یہ ٹرسٹ جو خدمات انجام دے رہا ہے یہ یقیناً قابل ستائش ہے.

بائٹس...
1. ڈاکٹر حسین، صدر، ڈاکٹر انڈیا چیریٹیبل ٹرسٹ
2. سید شفیع اللہ، جے. ڈی. ایس پارٹی کے سینئر رہنما
3. ڈاکٹر جمیلہ خالد، سیکرٹری، ڈاکٹر انڈیا چیریٹیبل ٹرسٹ
4. ڈاکٹر فرزانہ مقصود، رکن، ڈاکٹر انڈیا چیریٹیبل ٹرسٹ

Note...
The video has been sent via email with the same Slug.

Shukran

Conclusion:
Last Updated : Sep 30, 2019, 10:41 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.