ETV Bharat / state

بنگلور: بھارت بند پر کسانوں کی جانب سے پُرزور احتجاج - Bangalore bharat bandh news

بھارت بند کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے کسان رہنما نے بتایا کہ 'مودی حکومت کو زرعی قوانین واپس لینے ہوں گے ورنہ اس کالے قوانین کے خلاف آندولن زور و شور سے چلتا رہے گا۔

بنگلور: بھارت بند پر کسانوں کی جانب سے پرزور احتجاج

author img

By

Published : Sep 27, 2021, 8:55 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں آج بھارت بند میں کئی سماجی اور سیاسی تنظیموں نے شرکت کی اور مرکزی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی۔ کسانوں کی جانب سے کال دیے گئے اس بھارت بند کو کانگریس اور جے ڈی ایس پارٹی کی حمایت حاصل رہی جب کہ ایس ڈی پی آئی اور ویلفیئر پارٹی کے لیڈران نے احتجاجی ریلی میں حصہ لیا۔

بنگلور: بھارت بند پر کسانوں کی جانب سے پرزور احتجاج

بھارت بند کے سلسلے میں بات کرتے ہوئے کسان رہنما نے بتایا کہ 'مودی حکومت کو زرعی قوانین واپس لینے ہوں گے ورنہ اس کالے قوانین کے خلاف آندولن زور و شور سے چلتا رہے گا۔

بنگلور: بھارت بند پر کسانوں کی جانب سے پرزور احتجاج
بنگلور: بھارت بند پر کسانوں کی جانب سے پرزور احتجاج

سماجی کارکنان کا کہنا ہے کہ 'بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغربی بنگال کے نتائج دیکھے ہیں اور اتر پردیش کے بھی ایسے ہی نتائج دیکھیں گی اور اسی طرح مرکز سے بھی وہ برخاست کردی جائے گی۔'

یہ بھی پڑھیں: بھارت بند پر اتراکھنڈ میں کانگریس نے کیا چکہ جام

بھارت بند کے دوران بنگلورو میں عام زندگی پر کوئی خاص اثر نہیں پڑا، سرکاری بسیں چل رہی تھی، سرکاری دفاتیر و نجی ادارے بھی کھلے رہے تاہم احتجاجی ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں کسانوں نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ کسان گزشتہ 10 ماہ سے مرکزی حکومت کی جانب سے لائے گئے تینوں زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.