ETV Bharat / state

Yogendra Yadav On Farmers Movement: 'کسانوں کی جدوجہد جاری رہے گی' - بنگلور میں کسانوں کا احتجاجی مظاہرہ

بنگلور میں کسانوں و سماجی کارکنان کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ Farmers Movement In Banglore کیا گیا، جہاں پر ریاست میں بی جے پی حکومت کی جانب سے نافذ کیے گئے متنازعہ کسان قوانین کی سخت مخالفت کی گئی۔ Yogendra Yadav On Farmers Movement

Yogendra Yadav On Farmers Movement: 'کسانوں کی جدوجہد جاری رہےگی'

author img

By

Published : Mar 27, 2022, 4:54 PM IST

اس موقع پر سوراج ابھیان Swaraj Abhiyan کے سربراہ یوگیندر یادو نے کسانوں کے لئے ایک آلٹرنیٹیو بجٹ بنائے جانے پر زور دیا اور ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کسان موومنٹ Farmers Movement کا اتر پردیش انتخابات پر کیا اثر رہا۔ یوگیندر یادو نے مزید کہا کہ کسان آندولن نے تاریخی کامیابی حاصل کی ہے اور ان کی سیلف ریسپیکٹ میں اضافہ و اتحاد مضبوط ہوا ہے۔ یاد رہے کہ کرناٹک میں بی جے پی حکومت کی جانب سے لائے گئے 3 متنازعہ کسان قوانین کو منسوخ کئے جانے کا مطالبہ کیا جاتا رہا ہے۔

Yogendra Yadav On Farmers Movement: 'کسانوں کی جدوجہد جاری رہےگی'
Yogendra Yadav On Farmers Movement: 'کسانوں کی جدوجہد جاری رہےگی'
Yogendra Yadav On Farmers Movement: 'کسانوں کی جدوجہد جاری رہےگی'

اس احتجاجی مظاہرہ کے دوران یوگیندر یادو نے 'کرناٹک لینڈ ریونیو Karnataka Land Revenue (ترمیمی) ایکٹ 2020، کرناٹک اے پی ایم سی Karnataka APMC (ترمیمی) ایکٹ 2020 اور کرناٹک پریوینشن مویشیوں کے ذبیحہ اور تحفظ کا قانون2020 Karnataka Prevention Cattle Slaughter and Protection Act ، ان تین قوانین کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ اس موقع پر کسان سمیوکتہ مورچہ کے لیڑران نے عہد لیا کہ وہ مذکورہ 3 کسان مخالف قوانین کو واپس لئے جانے تک اپنا جدوجہد جاری رکھیں گے۔ Yogendra Yadav On Farmers Movement

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.