ETV Bharat / state

گلبرگہ میں جامع مسجد فیض یوسف کا افتتاح - کرناٹک نیوز

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر کے ٹیپو سلطان کالونی کھنڈر الاگراونڈ ملت نگر میں جامع مسجد فیص یوسف کا افتتاح عمل میں آیا۔ اس موقع پر خصوصی مقرر سنی دعوت اسلامی ممبئی کے امیر مولانا محمد شاکر علی رضوی نے نماز مغرب کی امامت فرمائی۔

faiz yusuf jama masjid inauguration in gulbarga
گلبرگہ میں جامع مسجد فیض یوسف کا افتتاح
author img

By

Published : Nov 5, 2020, 4:21 PM IST

اس موقع پر مولانا محمد شاکر علی رضوی نے کہا کہ 1400سال قبل ہی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم نے مختلف بیماریوں سے پچنے کے لئے رہنمائی فرمائی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

آج اس کو سائنس اور میڈیکل بتارہا ہے۔ اس لئے ہمیں اپنی زندگی میں حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کے بتائے ہوئے تعلیمات پر عمل کر نے کی ضرورت ہے۔

دنیا بھر میں پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس سے ہر کوئی پریشان حال ہے۔ اس سے پچنے کے لئے محکمہ صحت عامہ کے جانب سے عوام میں بیدار لائی جارہی ہے۔ مگر 1400 سال پہلے ہی اس طرح وائرس سے پچنے کے لئے حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم رہنمائی فرما ئی ہے۔ بس آج ہمیں انکے بتاتے ہوئے تعلیمات پر عمل کرنے کی ضرورت ہے۔

اس لئے دنیا بھر میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے تعلیمات کو عام کر نے ضرورت ہے۔

faiz yusuf jama masjid inauguration in gulbarga
گلبرگہ میں جامع مسجد فیض یوسف کا افتتاح

اس موقع پر سید شاہ اسلام الدین قادری وسیم بابا سجادہ نشین آستانہ نبیرہ غوث اعظم نیلور شریف نے مہمان خصوصی کی حیثیت سے شرکت کی۔

مزید پڑھیں:

'مسلمانوں کو اشتعال انگیزی سے گریز کرنا چاہیے'

مولانا افضل برکاتی، سید نصراللہ حسینی اور سنی دعوت اسلامی گلبرگہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.