ETV Bharat / state

کرناٹک: حج درخواست فارم کی تاریخ میں توسیع

حج 2020 کے لیے آن لائن درخواستوں کے ادخال کی آخری تاریخ میں 23 دسمبر تک توسیع کی گئی ہے۔

حج درخواست فارم کی تاریخ میں توسیع
حج درخواست فارم کی تاریخ میں توسیع
author img

By

Published : Dec 21, 2019, 11:09 AM IST

آن لائن درخواست کی ادخال کی آخری تاریخ 17 دسمبر مقرر تھی۔حج کمیٹی آف انڈیا نے حج سنہ 2020 کے لیے 23 دسمبر تک توسیع کردی ہے۔

انجمن خادم الحجاج کے سکریٹری منصور احمد قادری

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں انجمن خادم الحجاج کے سکریٹری منصور احمد قادری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 2020 کے لیے آن لائن درخواست فارم کی آخری تاریخ میں 23 دسمبر 2019 تک توسیع کر دی ہے۔

انہوں نے کہا کہ خواہشمند عازمین حج ضلع بیدر کی حج کمیٹی پہنچ کر حج کی درخواست آن لائن جمع کر سکتے ہیں۔

حج درخواست فارم کا خاکہ حج کمیٹی کی ویب سائٹ پر بھی دستیاب ہے۔

Intro:

Body:حج درخواست فارم کی تاریخ میں توسیع

Conclusion:کرناٹک کے ضلع بیدر میں انجمن خادم الحجاج کے سیکریٹری منصور احمد قادری نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ حج کمیٹی آف انڈیا نے حج 20 20 کیلئے آن لائن درخواست فارم کی آخری تاریخ میں 23 دسمبر 2019 تک توسیع کر دی ہے.

انہوں نے خواہشمند عازمین حج ضلع بیدر کی حج کمیٹی پہنچ کر حج کی درخواست آن لائن جمع کر سکتے ہیں.

انہوں نے کہا کہ حج درخواست فارم کا خاکہ حج کمیٹی کی ویب سائٹ بھی دستیاب ہے.
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.