ETV Bharat / state

مفتی اشرف علی کی سوانح حیات پر ویب سائٹ کا افتتاح

بنگلورشہر کے معروف عالم دین مولانا مفتی اشرف علی باقوی ملت کی‌ اتحاد کے علم بردار رہے ہیں۔

مرحوم مفتی اشرف علی کی سوانح حیات پر ایک ویبسائٹ میں اجراء کیا گیا

author img

By

Published : Oct 5, 2020, 2:33 PM IST

مفتی اشرف علی مرحوم کی حیات وخدمات پر ایک ویب سائٹ کا افتتاح کیا گیا ہے۔ مولانا مرحوم آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے رکن، آل انڈیا ملی کونسل کے نائب صدر، کل ہند فقہ اکیڈمی کے نائب صدر اور اسی طرح متعدد اداروں میں اہم عہدوں پر فائز رہتے ہوئے عوامی خدمات میں پیش پیش رہے۔

شہر کے سالار حال میں ایک مختصر اجلاس کے دوران علماء کرام، دانشوران و مشائخین کی موجودگی میں مرحوم کی سوانح حیات پر ویب سائٹ کا اجرا کیا گیا ہے۔

مرحوم مفتی اشرف علی کی سوانح حیات پر ایک ویبسائٹ میں اجراء کیا گیا

اس موقع پر مولانا سلمان نے بتایا کہ مرحوم مفتی اشرف علی نے ملت میں اتحاد کے لئے ہر ممکن کوشش کرتے رہے اور امت مسلمہ کو تعلیمی اعتبار سے تقویت پہنچانے کے سلسلے میں بھی کئی اقدامات اٹھائے۔

یہ بھی پڑھیں: مفت آئی جی جی اینٹی باڈی ٹسٹ

اس موقع پر بات کرتے ہوئے جے ڈی ایس کے سینئر رہنما سید شفیع اللہ نے بتایا کہ جب بھی انتخابات کا موقع ہوتا، مرحوم مولانا اشرف علی متعلقہ سیاسیت دانوں کو مدعو کرتے اور اس بات کی یقین دہانی کراتے کہ انتخابات میں ایک ہی مسلم امیدوار کھڑا ہو جس سے کہ مسلمانوں کے ووٹ نہ بنٹیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.