ETV Bharat / state

گلبرگہ: عید کے موقع پر کورونا وائرس کے خاتمہ کے لئے دعائیں کی گئیں - مسلمانوں نے اپنے اپنے علاقوں کے مساجد میں عید کی نماز ادا کی

ریاستی حکومت کی جانب سے جاری گائڈ لائنس کے مطابق اس سال ریاست بھر کے مسلمانوں نے اپنے اپنے علاقوں کی مساجد میں عید کی نماز ادا کی۔

گلبرگہ میں کورونا گائیڈ لائن کے مطابق عید کی نماز اداد کی گئی

author img

By

Published : Jul 21, 2021, 5:45 PM IST

کرناٹک کے مختلف اضلاع میں آج عید کی نماز ادا کی گئی، ریاستی حکومت کی جانب سے جاری گائڈ لائنس کے مطابق اس سال ریاست بھر کے مسلمانوں نے اپنے اپنے علاقوں کی مساجد میں عید کی نماز ادا کی۔

ویڈیو

اس دوران دارالعلوم فیضان مدینہ کے صدر مدارس حافظ نظام الدین نے کہا کہ قربانی کے دوران عوام اپنے علاقوں کے صاف صفائی کا خاص خیال رکھیں اور خاص کر کے قربانی کا گوشت غریب عوام میں تقسیم کریں۔

مزید پڑھیں:گیا: عیدگاہوں میں عیدالاضحیٰ کی نماز کی اجازت نہیں

عید کی نماز کے بعد کورونا وبا کی وجہ سے ہلاک ہوئے افراد کے لئے دعائیں مغفرت اور ملک میں کورونا وائرس کے خاتمہ کے لئے دعا کی گئی۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.