ETV Bharat / state

یادگیر: معاشی سروے دوبارہ شروع

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں معاشی سروے کا کام دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔

یادگیر ضلع کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پرکاش راجپوت

author img

By

Published : Sep 10, 2020, 8:19 AM IST

ابتداً معاشی سروے کا آغاز گذشتہ برس دسمبر 2019 میں شروع ہوا تھا تاہم مارچ 2020 میں لاک ڈاؤن کے بعد معاشی سروے کا کام روک دیا گیا تھا۔

اب معاشی سروے کا کام دوبارہ شروع کردیا گیا ہے۔

اس موقع پر یادگیر ضلع کے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر پرکاش راجپوت نے معاشی سروے کے ذمہ داران کو ہدایات دی ہیں۔

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے پرکاش راجپوت نے کہا کہ میں نے معاشی سروے کے لئے تفصیلات جاری کر دی گئی ہے۔ یادگیر کے عوام سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ بھی اپنے اہل خانہ کی تفصیلات مہیا کروائیں۔

انہوں نے کہا کہ ضلع یادگیر میں اب تک معاشی سروے کا کام 82 فیصد مکمل ہو چکا ہے۔

معاشی سروے کا کام دوبارہ شروع

لاک ڈاؤن کی وجہ سے اس کام کو روک دیا گیا تھا۔

اب دوبارہ اس کام کو شروع کیا گیا ہے۔

یادگیر کے دیہی علاقوں میں سروے کا کام مکمل ہو گیا ہے۔

شہری علاقوں میں ابھی کچھ علاقے باقی ہیں۔

ان کو بہت جلد مکمل کر لیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیے:تاریخ میں آج کا دن

معاشی سروے میں آ رہی ہیں پریشانیوں سے متعلق کہا کہ یہ سروے حکومت کی جانب سے صرف معاشی سروے کے بنیاد پر کیا جا رہا ہے۔

انہوں نے سروے کرنے والے احباب کے ساتھ تعاون کرنے کی درخواست کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.