ETV Bharat / state

انجمن اسلامیہ مدارس نسواں معاشی بحران کا شکار - کرناٹک

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور میں انجمن اسلامیہ مدارس نسواں شہر کا تقریباً 110 برس قدیم تعلیمی ادارہ ہے۔ ادارے میں طلبہ کی گھٹتی تعداد سے انتطامیہ پریشان ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 18, 2019, 3:21 AM IST


مذکورہ ادارہ کے اطراف کل 32 دکانیں ہیں جو ادارہ کی ملکیت ہیں، حالانکہ ان دکانوں کا کرایہ صرف 600 روپیہ ماہانہ ہے لیکن دکانداروں نے برسوں سے ادائیگی نہیں کی جسکی وجہ سے ادارہ معاشی تنگی کا شکار ہو گیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

معاشی بحران کے سبب اساتذہ کو مہینوں تک تنخواہیں نہیں مل سکی اور اور نہ ہی خستہ حال ادارہ کی مرمت ہو سکی.

اس دوران ادارہ کی انتظامیہ کمیٹی اور وقف بورڈ کے درمیان ایک میٹنگ منعقد کی گئی

مذکورہ میٹنگ میں ضلع وقف بورڈ کمیٹی کے چئیرمین سید شجاع الدین نے بتایا کہ آج ہم نے دکانداروں کو 20 دنوں کا وقت دیا ہے تاکہ جلد از جلد بقایا جات پورا کیا جا سکے۔

مدارس انتظامیہ نے کہا کہ وہ ماہ رمضان کے بعد بقایا جات نہ ادا کیے جانے پر مذکورہ دکانوں کے خلاف وقف بورڈ میں شکایت کرینگے.


مذکورہ ادارہ کے اطراف کل 32 دکانیں ہیں جو ادارہ کی ملکیت ہیں، حالانکہ ان دکانوں کا کرایہ صرف 600 روپیہ ماہانہ ہے لیکن دکانداروں نے برسوں سے ادائیگی نہیں کی جسکی وجہ سے ادارہ معاشی تنگی کا شکار ہو گیا ہے۔

متعلقہ ویڈیو

معاشی بحران کے سبب اساتذہ کو مہینوں تک تنخواہیں نہیں مل سکی اور اور نہ ہی خستہ حال ادارہ کی مرمت ہو سکی.

اس دوران ادارہ کی انتظامیہ کمیٹی اور وقف بورڈ کے درمیان ایک میٹنگ منعقد کی گئی

مذکورہ میٹنگ میں ضلع وقف بورڈ کمیٹی کے چئیرمین سید شجاع الدین نے بتایا کہ آج ہم نے دکانداروں کو 20 دنوں کا وقت دیا ہے تاکہ جلد از جلد بقایا جات پورا کیا جا سکے۔

مدارس انتظامیہ نے کہا کہ وہ ماہ رمضان کے بعد بقایا جات نہ ادا کیے جانے پر مذکورہ دکانوں کے خلاف وقف بورڈ میں شکایت کرینگے.

Intro:انجمن اسلامیہ مدارس النسوان کا ترقیاتی کام ٹھپ؛ ضلع وقف بورڈ برہم


Body:انجمن اسلامیہ مدارس النسوان کا ترقیاتی کام ٹھپ؛ ضلع وقف بورڈ برہم

بنگلور: انجمن اسلامیہ مدارس النسوان شہر کا تقریباً 110 سالہ قدیم تعلیمی ادارہ ہے جہاں کلاس اول تا بی. اےآرٹس و بی. کام کامرس ڈگری کورسس کا اہتمام ہے. برسوں قبل تعلیمی ادارہ میں تقریباً 1000 سے زائد طلباء ذیر تعلکم ہوا کرتے تھے لیکن کئی وجوہات کی بنا پر اس کی تعداد گھٹتی گئی اور اب 370 عدد طلباء تعلیم حاصل کر رہے ہیں. واضح رہے کہ انجمن اسلامیہ مدارس النسوان صرف لڑکیوں کی تعلیم کے لئے مختص ہے.

مذکورہ ادارہ کے اطراف کل 32 دکانیں ہیں جو ادارہ کی ملکیت ہیں، حالانکہ ان دکانوں کا کرایہ صرف 600 روپیہ ماہانہ ہے لیکن دکانداروں نے اسے بھی کئی سالوں سے ادائیگی نہیں کی. یہ مالہ مزید پیچیدہ کچھ اس طرح ہے کہ ادارہ کا جن افراد کے ساتھ دکان کے کرائے دار کو طور پر معاہدہ ہوا ہے انہوں نے کسی اور کو ان دکانوں کو کرائے پر دیا ہے. اگر یہ سارے دکان اگر باقائدگی سے کرایہ کی ادائیگی کریں تو ادارہ کو 70 ہزار روپیہ ماہانہ آمدنی ہوگی.

ادارہ کے ماہانہ اخراجات تقریباً 2 لاکھ 30 ہزار روپیہ ہے جب کہ آمدنی صرف 70 ہزار روپیہ ہے اور وہ دکاندار بر وقت ادا نہیں کررہے. اس وجہ سے ادارہ معاشی بحران کا شکار ہے. کئی عدد پی. یو اور ڈگی کالج کے اساتذہ کو 2 سے 3 مہینوں تک تنخواہیں نہیں مل رہی اور اور نہ ہی ادارہ کے برے حال کی مرمت ہی ہوپارہی ہی.

اس پیچیدہ مسئلہ کے ہل کے پیش نذر ادارہ کی انتظامیہ کمیٹی نے ضلع کے متعلقہ وقف بورڈ کو یادداشت پیش کی تھی جس کے نتیجے میں ضلع بنگلور نارتھ کے وقف چیئرمین سید شجاعالدین نے فوری طور پر آج ادارہ ہی کہ دفتر میں طلب کی جس میں انہوں نے ادارہ ہی کے دفتر میں ایک میٹنگ طلب کی جس میں مدرسہ کے انتظامیہ کے علاوہ ضلع وقف بورڈ کے اہلکار بھی موجود رہے.

مذکورہ میٹنگ میں ضلع وقف بورڈ کمیٹی کے چئیرمین سید شجاعالدین نے نامہ نگاروں سے طات کرتے ہوئے بتایا کہ آج ہم نے دکانداروں کو 20 ایام کی وارننگ دی ہے کو وہ اول پچھا سالوں کے بقائے کو کلیئر کریں. اور ساتھ ہی دکانداروں کو یہ بھی بتایا ہے کہ دکانوں کا کرایہ رائیج الوقت کے عین مطابق ہوگا، جو کہ وقف کے قوانین کے مطابق لاگو ہوگا.

سید شجاعالدین نے انتظامیہ کمیٹی کی پچھلے اتنے سالوں پر خاموشی و لاپرواہی پر برہم پوتے ہوئے کہا کہ وقف بورڈ میں اپنی شکایت درج کرائے اور وقف بورڈ انہیں تیقن دلاتا ہے کہ اس قدیم تعلیمی ادارہ کو ضرور انصاف دیا جائیگا. واضح رہے کہ اس پیچیدہ صورتحال میں بھی اساتذہ اپنی ذمیداریوں کے تئیں مخلص ہیں، یہ بات تعلیمی ادارہ کے بچوں کے سالانہ بہترین نتائج سے واضح ہوتا ہے.

ضلع وقف بورڈ کے چیئرمین شجاعالدین کے ساتھ اس میٹنگ کے بعد ادارہ انجمن اسلامیہ مدارس النسوان کی انتظامیہ کمیٹی پر اعتماد نظر آرہی تھی اور انتظامیہ نے کہا کہ وہ ماہ رمضان المبارک کے بعد مذکورہ دکانوں کے کرائے داروں کے خلاف کارروائی کرنے کی وقف بورڈ میں شکایت کرینگے.

شجاعالدین نے اس بات کا تیقن دلایا کہ اس مسئلہ کا فوری طور پر ہل نکالا جائیگا اور تعلیمی ادارہ جو کہ مالی بحران میں پہنسا ہوا ہے، باہر نکالا جائیگا. انہوں نے کہا کہ انجمن اسلام مدارس النسوان امت مسلمہ کا فخر ہے جہاں ہزاروں کی تعداد میں قوم کی غریب بچیاں تعلیم سے آراستہ ہعمورہی ہیں.

بائیٹس...
1. سید شجاع الدین، چئیرمین، ضلع بنگلورو نارتھ وقف کمیٹی
2. مبینہ بیگم، نائب صدر، انجمن اسلامیہ مدارس النسوان انتظامیہ کمیٹی
3. گلناز، سیکرٹری، انجمن اسلامیہ مدارس النسوان انتظامیہ کمیٹی
4. عبد الباست، جوائنٹ سیکرٹری، انجمن اسلامیہ مدارس النسوان انتظامیہ کمیٹی

Note...
Kindly make it a package. The video is being uploaded...


Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.