ETV Bharat / state

World Food Day عالمی یوم غذا کے موقع پر ڈاکٹر نجیب سے گفتگو

بیدرضلع کے سنیئر ڈاکٹر نجیب فہمی نے کہاکہ عام لوگوں کو غذا پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اگر ہم غذا کے مناسب اور متوازن استعمال کو لے کر سنجیدہ ہوجائیں تو پچیس فیصد بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔ World Food Day

عالمی یوم غذا کے موقع پر ڈاکٹر نجیب سے گفتگو

author img

By

Published : Oct 25, 2022, 3:09 PM IST

بیدر: ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے سینئر ڈاکٹر نجیب فہمی عالمی یوم غذا world food day کے موقع پر ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عام لوگوں کو غذا کے استعمال پر سجنیدگی سے غور و فکر کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ Dr Najeeb Fahmi Speak To ETV Bharat Urdu On World Food Day

عالمی یوم غذا کے موقع پر ڈاکٹر نجیب سے گفتگو

بیدرضلع کے سنیئر ڈاکٹر نجیب فہمی نے کہاکہ عام لوگوں کو غذا پر خاص توجہ دینے کی ضرورت ہے۔ اگر ہم غذا کے مناسب اور متوازن استعمال کو لے کر سنجیدہ ہو جائیں تو پچیس فیصد بیماریوں سے بچا جاسکتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ آج کھانے پینے کو کمرشیل بنایا گیا ہے کسی بھی موقع پر ہم ذائقہ دار کھانے کے لئے تیار رہتے ہیں لیکن ہمیں یہ پتہ نہیں چلتا کہ اس سے کتنی بیماریاں ہوسکتی ہیں۔ زیادہ تیل اور مصالحہ دار غذا کھانے سے مختلف بیماریاں لاحق ہوسکتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں؛Naseer Ahmed On Muslim Reservation مسلمانوں کے ریزرویشن میں کمی کی کوشش، بی جے پی کی سازش

ڈاکٹر نجیب نے کہا کہ غذا سے متعلق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پیٹ کا ایک حصہ غذا سے بھرا ہونا چاہیے لیکن آج ہم پیٹ کے تین حصوں میں غذا بھر لیتے ہیں جس کی وجہ سے مختلف بیماریاں جنم لیتی ہیں۔ پیکنگ کی ہوئی غذا، کولڈرنکس، زیادہ تیل ،زیادہ شکر کا استعمال نا کریں .Dr Najeeb Fahmi Speak To ETV Bharat Urdu On World Food Day۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.