ETV Bharat / state

گلبرگہ: علمائے اکرام کے جانب سے ڈاکٹرز کی ستائش - گلبرگہ: علمائے اکرام کے جانب سے ڈاکٹرز کی ستائش

گلبرگہ شہر میں علمائے اکرام کے جانب سے ملک بھر میں پھیلی کورونا وائرس کے پیش نظر دن رات خدمت کر رہے ڈاکٹرز کی ستائش کی گئی ۔

گلبرگہ: علمائے اکرام کے جانب سے ڈاکٹرز کی ستائش

author img

By

Published : Jul 21, 2020, 9:38 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں علمائے اکرام کی جانب سے ملک بھر میں پھیلی کورونا وائرس کے پیش نظر دن رات خدمت کر رہے ڈاکٹرز کی ستائش کی گئی۔

گلبرگہ: علمائے اکرام کے جانب سے ڈاکٹرز کی ستائش۔ ویڈیو

اس دوران آل انڈیا ملی کونسل گلبرگہ کے رکن مولانا غوث الدین نے کہا کہ 'ملک میں کورونا وائرس سے ہر شعبہ پریشان حال ہے. ایسے حالات میں ڈاکٹرز اپنی ذمہ داریوں کو بخوبی انجام دے رہے ہیں۔ اس لئے سب سے پہلے ڈاکٹرز کو محفوظ رہنے کی ضرورت ہے۔

انہوں نے کہا کہ 'آج کل آئے دن ڈاکٹرز پر انگلیاں اٹھائی جارہی ہے، جو غلط ہے، ہمیں اس وبا سے گھبرانے کی بھی ضرورت نہیں ہے بلکہ احتیاطی تدابیر اپنانے کی ضرورت ہے۔ آج کل نوجوان طبقہ اس وبا کو نظر انداز کرتے نظر آرہے ہیں جو صحت کے لئے ٹھیک نہیں ہے ۔

انہوں نے ایسے حالات میں عوام سے ڈاکٹرز کا تعاون کر نے کی اپیل کی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.