ETV Bharat / state

یادگیر: دس ہزار خاندانوں میں آٹے تقسیم

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں لاک ڈاؤن سے پریشان حال لوگوں کے لیے دو وقت کی روٹی بھی کافی اہمیت رکھتی ہے۔ اس بیچ لاک ڈاؤن سے پریشان دس ہزار خاندانوں میں آٹے تقسیم کیے گئے۔

distributed flour to ten thousand families in yadgir karnataka
دس ہزار خاندانوں میں آٹے تقسیم
author img

By

Published : May 8, 2020, 7:53 PM IST

Updated : Jun 2, 2020, 10:41 AM IST

اس لاک ڈاؤن کے بیچ عزیز احمد سابق چیئرمین مجلس بلدیہ یادگیر نے شہر کے دس ہزار خاندانوں میں آٹا تقسیم کیا۔

یادگیر میں جماعت اسلامی ہند کی شاخ کی تعاون سے انہوں نے ہر خاندان کے لیے دس کلو گیہوں کا آٹا تقسیم کیا۔

اس موقع پر یادگیر میں جماعت اسلامی ہند شاخ کے رکن عبدالسلیم نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہمدرد قوم و ملت عزیز احمد صاحب نے یادگیر شہر کے غریب اور مستحق دس ہزار سے زائد خاندانوں میں بلا تفریق مذہب و ملت میں آٹا تقسیم کیے ہیں۔

اس موقع پر آٹا حاصل کرنے والے احباب نے عزیز احمد صاحب کے اس کوشش کی ستائش کرتے ہوئے شکریہ ادا کیا اور ان کی لمبی عمر کی دعائیں کیں۔

Last Updated : Jun 2, 2020, 10:41 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.