ETV Bharat / state

موجودہ صورتحال میں عوامی تعاون کا شکریہ: ڈاکٹر راگا پریا - یادگیر میں کورونا

ڈپٹی کمشنر یادگیر ڈاکٹر راگاپریا نے محکمہ صحت، ڈاکٹرز اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یادگیر میں کورونا وائرس کو قابو میں لانے میں ضلع انتظامیہ سمیت سبھی کا بھرپور تعاون رہا ہے۔

موجودہ صورتحال میں عوامی تعاون کا شکریہ: ڈاکٹر راگاپریا

author img

By

Published : Jun 2, 2021, 4:52 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے ڈپٹی کمشنر آفس کے آڈیٹوریم ہال میں منعقد ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر یادگیر ڈاکٹر راگاپریا نے کہا کہ گزشتہ ایک مہینے کے دوران مکمل لاک ڈاؤن کی وجہ سے آج ضلع میں کورونا سے متاثر مریضوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔

موجودہ صورتحال میں عوامی تعاون کا شکریہ: ڈاکٹر راگاپریا

انہوں نے محکمہ صحت، ڈاکٹرز اور عوام کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یادگیر میں کورونا وائرس کو قابو میں لانے میں ضلع انتظامیہ سمیت سبھی کا بھرپور تعاون ہے۔

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس سے عوام کو بچانے کے لئے غیر سیاسی تنظیموں نے بھی اہم کردار ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یادگیر ضلع سرکاری کووڈ ہسپتال میں مزید چالیس آکسیجن بیڈ اور بیس وینٹی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔

ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ عظیم پریم جی فاؤنڈیشن و دیگر غیر سیاسی تنظیموں نے اس لاک ڈاؤن کے دوران کورونا وائرس پر قابو پانے میں بھر پور تعاون کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.