ETV Bharat / state

گلبرگہ: گستاخ رسول کو سخت سزا دینے کا مطالبہ - کرناٹک نیوز

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ شہر میں گستاخ رسول کے خلاف کمشنر آفیس کے سامنے تعمیر ملت کی جانب سے احتجاج کیا گیا۔

demand for punishment of objectionable remarks against prophet muhammad
گستاخ رسول کو سخت سزا دینے کا مطالبہ
author img

By

Published : Aug 25, 2020, 8:05 PM IST

اس موقع پر تعمیر ملت کے ضلع صدر عبدالجبار گولہ نے کہا کہ ملک میں آئے دن مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کے واقعات پیش آرہے ہیں۔ 11 اگست کو بنگلور ڈی جے ہلی میں ہوئے فساد کے ذمہ دار پی نو ین ہی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

جس نے فیس بک پر شاہ رسالت میں گستاخی کر کے مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کیا۔ اسی فرد کی وجہ سے بنگلور ڈی جے ہلی میں فساد ہوا ہے۔

مزید پڑھیں:

بنگلورو تشدد کے ہلاک شدگان کےاہلخانہ کو مالی امداد

جس کے سبب بے قصور نوجوانوں کو پولیس گرفتار کر رہی ہے۔ اس لیے پی نوین کو سخت سے سخت سزا دینے اور ڈی جے ہلی میں گرفتار کیے گیے بے قصور نوجوانوں کو رہا کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کو میمورنڈم پیش کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.