ETV Bharat / state

ہاسٹلز ملازمین کے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ

اس احتجاج میں محکمۂ سوشل ویلفیئر کے تحت چلائے جانے والے ہاسٹلز ملازمین کے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

demand for payment of arrears of hospital employees
ڈپٹی کمشنر آفس کے روبرو احتجاج
author img

By

Published : Aug 28, 2020, 12:45 PM IST

آل انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈیونین سینٹر یادگیر کی جانب سے شہر کے ڈپٹی کمشنر آفس کے سامنے احتجاج کیا گیا۔

اس احتجاج میں محکمۂ سوشل ویلفیئر کے تحت چلائے جانے والے ہاسٹلز ملازمین کے بقایا جات ادا کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔

یونائیٹڈ ٹریڈ یونین سینٹر یادگیر کے صدر رام لنگا نے کہا کہ 'محکمۂ سوشل ویلفیئر کے تحت چلنے والے ہاسٹلز میں خدمت انجام دینے والے ملازمین کے بقایا جات کئی ماہ سے ادا نہیں کیے گئے ہیں'۔

رام لنگا نے اس موقع پر ضلع یادگیر کے ہاسٹلز ملازمین کے بقایا جات ادا کرنے کے لئے ریاستی حکومت سے مطالبہ کیا۔

ڈپٹی کمشنر یادگیر کے توسط سے وزیراعلیٰ کرناٹک کو ایک میمورنڈم بھی پیش کیا گیا ہے۔

آل انڈیا یونائیٹڈ ٹریڈیونین سینٹر یادگیر کے صدر نے کہا ہے کہ 'کرناٹک حکومت کو چاہیے کہ جلد سے جلد ان ملازمین کے بقایاجات ادا کریں'۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.