ETV Bharat / state

Separate Law Against Love Jihad ہندو جاگریتی کی جانب سے لو جہاد کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ - ہندو تنظیموں کا مطالبہ

درگا سینا کی لیڈر رشمی نے کہا کہ لو جہاد کے ذریعے ہندو لڑکیوں کا پھنسایا جارہا ہے ۔رشمی سے جب یہ سوال کیا گیا لو جہاد کے سلسلے میں کلیم نامی شخص کے متعلق کیرالہ پولیس اور این آئ اے کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ لو تو ہے لیکن جہاد نہیں۔اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات دینے والے 'مورکھ' یعنی وبے وقوف ہیں۔Pro-Hindu groups demand separate law against Love Jihad in Karnataka

قانون سازی کا مطالبہ
قانون سازی کا مطالبہ
author img

By

Published : Dec 17, 2022, 5:40 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارلحکومت بنگلور کے فریڈم پارک میں ہندوتوا تنظیمیں جیسے رام سینا، ہندو جاگروتی سمیتی اور درگا سینا کی جانب سے احتجاج گیا،اس احتجاج میں مذکورہ تنظیموں کے کارکنان نے لو جہاد کے نعرہ بازی کی اور حکومت سے اس کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ کیا ۔Pro-Hindu groups demand separate law against Love Jihad in Karnataka

قانون سازی کا مطالبہ

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے درگا سینا کی لیڈر رشمی نے کہا کہ لو جہاد کے ذریعے ہندو لڑکیوں کا پھنسایا جارہا ہے ۔رشمی سے جب یہ سوال کیا گیا لو جہاد کے سلسلے میں کلیم نامی شخص کے متعلق کیرالہ پولیس اور این آئ اے کی جانب سے یہ کہا گیا ہے کہ لو تو ہے لیکن جہاد نہیں۔اس سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ایسے بیانات دینے والے 'مورکھ' یعنی وبے وقوف ہیں۔

رشمی نے کہا کہ لو جہاد کی وجہ سے معصوم ہندو لڑکیوں کو پھنساکر ان کی زندگیوں برباد کیا جارہا ہے.

راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کی ذیلی تنظیموں کی جانب سے منعقد کئے گئے اس احتجاج میں مظاہرین نے کہا کہ وہ اس معاملہ کے تعلق سے جلد ہی ریاستی وزیر داخلہ ملاقت کرینگے اور لو جہاد کے خلاف قانون سازی کا مطالبہ بھی کرینگے۔

مزید پڑھیں:Boycott of Halal Meat: ہندتو تنظیم نے حلال گوشت کے خلاف مہم شروع کی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.