ETV Bharat / state

Demand for IIDC in Karnataka: کرناٹک میں انڈسٹریل انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کارپوریشن قائم کرنے کا مطالبہ

گزشتہ سال کے ریاستی یڈیورپا حکومت بجٹ سے صنعتکاروں کی توقعات پوری نہیں ہوئی تھی اور اب کرناٹک کے صنعتکار، وزیر اعلیٰ بسوراج بومائی سے پر امید ہیں کہ رواں سال کا بجٹ نتیجہ خیز ہوگا۔

Demand for establishment of Industrial Infrastructure Development Corporation in Karnataka
کرناٹک میں انڈسٹریل انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کارپوریشن قائم کرنے کا مطالبہ
author img

By

Published : Mar 2, 2022, 11:15 AM IST

بنگلور: ریاستی بجٹ 2022-23 کے متعلق مسلم انڈسٹریلسٹس اسوسیئشن کے فاؤنڈر ممبر ایس ایم حسین نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ "انڈسٹریل انفراسٹرکچر ڈویلپمنٹ کارپوریشن" کا قیام کیا جائے تاکہ ریاست کے انڈسٹریز کو ترقی کی راہ پر لے لاجایا جاسکے۔

ویڈیو

واضح رہے کہ رواں برس کا ریاستی بجٹ 2022-23 وزیراعلیٰ بسوراج بومائی کی جانب سے بتاریخ 4 مارچ کو پیش کیا جائیگا۔

یہ بھی پڑھیں:

GST Collections in February : فروری میں جی ایس ٹی وصولی 1.33 لاکھ کروڑ کے پار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.