ETV Bharat / state

باپ کا بیٹی پر پیسے کے لیے ہراساں کا الزام

درج ایف آئی آر کے مطابق منی وینکٹ رمن کی بیٹی انہیں اپنے گھر لے گئی اور اس سے دو سونے کی چین، ایک ہار جن کی قیمت تقریبا 4.65 لاکھ روپے تھی لے لیا۔

Daughter harassed
ہراساں کا الزام
author img

By

Published : Jan 17, 2021, 11:24 AM IST

بنگلور شہر کے ایک باپ نے پولیس سے شکایت کی ہے کہ اس کی بیٹی نے پیسے کے لیے اس کا حراساں۔ باپ کے مطابق جب اس نے اپنی بیٹی سے واپس اپنے پیسے مانگے تو اس نے اسے ایک کمرے میں بند کر دیا۔

نندنی پولیس اسٹیشن میں 68 سالہ منی وینکٹ رمن نامی شخص نے اپنی بیٹی گنگاوتی کے خلاف شکایت درج کرائی ہے۔

درج ایف آئی آر کے مطابق منی وینکٹ رمن کی بیٹی انہیں اپنے گھر لے گئی اور اس سے دو سونے کی چین، ایک ہار جن کی قیمت تقریبا 4.65 لاکھ روپے تھی لے لیا۔ اس کے بعد جب منی وینکٹ رمن نے اپنے پیسے واپس مانگے تو ان کا حراساں کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: لاک ڈاؤن کے نفاذ سے کاروباری پریشان

دراصل منی وینکٹ رمن کی بیٹی اور داماد نے ان سے یہ کہہ کر پیسے لے لیے کہ وہ ایک زمین خریدیں گے۔ کچھ روز بعد جب منی وینکٹیش نے اپنی بیٹی اور داماد سے 4.65 لاکھ روپے واپس مانگے تو وہ لوگ ناراض ہو گئے۔ اس کے بعد بیٹی نے اپنے شوہر کے ساتھ مل کر اپنے والد منی وینکٹ رمن کو پانچ روز تک ایک کمرے میں بند کر رکھا۔ اس دوران ان کا حراساں کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.