ETV Bharat / state

Dalit Organizations Led Rally شیو مورتی سوامی کو سخت سزا دینے کا مطالبہ - دلت سنگھرش سمیتی بیدر

دلت سنگھرش سمیتی بیدرکی جانب سے نابالغ لڑکیوں کے ساتھ مبینہ جنسی استحصال کے الزام میں گرفتار شیو مورتی مروگھا سوامی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں سینکڑوں لوگوں نے شرکت کی۔ Dalit Organisations Led Rally

Dalit Organisations Led Rally
Dalit Organisations Led Rally
author img

By

Published : Sep 3, 2022, 2:42 PM IST

بیدر: کرناٹک کے شہر بیدر میں دلت سنگھرش سمیتی کی جانب سے لڑکیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے خلاف امبیڈکر سرکل سے ڈپٹی کمشنر آفس تک نکالی گئی۔ بعد ازاں ڈپٹی کمشنر بیدر کو ایک میمورنڈم پیش کیا گیا۔ اس میں شیو مورتی سوامی کو سخت سے سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا گیا۔Dalit Organisations Led Rally Against Shivamurthy Murugha Sharanaru IN Bidar IN Karnataka

Dalit Organisations Led Rally

اس موقع پر دلت سنگھرش سمیتی کے ذمہ دار راج موراری نے 'شیو سوامی کی گرفتاری میں تاخیر پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ 'وزیر اعظم نریندر مودی کے ریاستی دورے کو دیکھتے ہوئے سوامی کو گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سوامی کی صحت کو لے کر جو باتیں سامنے آرہی ہیں وہ صرف جھوٹ پر مبنی ہیں گرفتاری سے بچنے کے لئے سوامی نے اپنی صحت کا سہارا لیا ہے۔ ان کے خلاف سخت کارروائی ہونی چاہئے۔

یہ بھی پڑھیں:Shivamurthy Murugha سینے میں درد کی شکایت کے بعد اسپتال میں داخل ہوئے شیومورتی مروگھا

انہوں نے کہا کہ محکمہ پولیس اور ریاستی حکومت سوامی کے ساتھ نرم رویہ پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ ایسے لوگوں کو کڑی سزا دینی چاہیے۔ دھرم اور تعلیم کی آڑ میں جو شرمناک حرکت کی گئی ہے وہ بے حد چونکا دینے والی ہے۔ انہوں نے شیو مورتی سوامی کو لے کر دیگر سیاسی پارٹیوں کی خاموشی پر بھی سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ نابالغ لڑکیوں کے ساتھ مبینہ جنسی استحصال پر سیاسی پارٹیوں کی خاموشی قابل افسوس ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.