ETV Bharat / state

کرناٹک: وزیراعلی کو عدالت کا سمن

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 8:22 PM IST

یدیورپا پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ برس کی انتخابی مہم میں طبقے کی بنیاد پر ووٹ مانگے تھے۔

وزیراعلی کرناٹک کوعدالت کاسمن
وزیراعلی کرناٹک کوعدالت کاسمن

ریاست کرناٹک کی بیلگام ضلع کی ایک عدالت نے انتخابی ضابطہ کی خلاف ورزی کےالزام معاملے میں کرناٹک کے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا کو سمن جاری کیا ہے۔ ان پر الزام ہے کہ انہوں نے گزشتہ برس کی انتخابی مہم میں طبقے کی بنیاد پر ووٹ مانگے تھے۔

کرناٹک کے بیلگام ضلع کی ایک عدالت نے وزیر اعلی بی ایس یدیورپا کو سمن جاری کیا ہے۔ انھیں یکم ستمبر کو عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے۔ وزیر اعلی پر گزشتہ برس کے ضمنی انتخابات میں انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

یدیورپا نے بی جے پی کے ایک امیدوار کی جانب سے گوکاک کے والمیکی میدان میں 23 نومبر 2019 کو انتخابی مہم میں حصہ لیا۔ اس وقت سماجی طبقے کی بنیاد پر ووٹوں کی درخواست کرنے کا ان پر کیس درج کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:عوام سے کورونا ٹیسٹ کرانے کی اپیل

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.