ETV Bharat / state

کرناٹک: کورونا وائرس کے 10،959 نئے معاملات درج

ریاست کرناٹک میں کورونا وائرس کے 10،959 نئے کیسز درج کئے گئے ہیں جبکہ 192 اموات درج ہوئی ہیں، جن میں کورونا وائرس سے متاثرہ کی کل تعداد 27،28،248 اور مرنے والوں کی کل تعداد 32،291 ہوگئی ہے اور مجموعی طور پر ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 20،246 ہوگئی ہے۔

coronavirus
coronavirus
author img

By

Published : Jun 10, 2021, 12:18 PM IST

ریاست کرناٹک کے بنگلورو اربن ضلع میں 2،395 تازہ معاملات درج ہوئے ہیں جبکہ شہر بنگلور میں 6،185 مریض ڈسچارج ہوئے اور 50 اموات ہوئی ہیں۔ ریاست میں گزشتہ روز مجموعی طور پر 27،28،248 کووڈ مثبت کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جن میں 32،291 اموات اور 24،80،411 صحت یاب مریض شامل ہیں۔ریاست میں اب تک ایکٹیو کیسز کی کل تعداد 2،15،525 درج ہوئی ہے۔

بنگلورو اربن ڈسٹرکٹ میں اب تک کل 11،89،541 مثبت کیسز سامنے آئے ہیں، میسور میں 1،54،235 کیسز اور تمکور میں 1،09،916 کیسز درج ہوئے ہیں۔

وہیں بنگلورو اربن سے 10،76،247 مریض اسپتال سے ڈسچارج ہوئے ہیں جو کہ سب سے زیادہ ہیں، اس کے بعد میسور 1،38،304 اور تمکور 98،977 مریض صحت یاب ہوئے ہیں۔

ریاست میں اب تک مجموعی طور پر 3،10،26،189 ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے صرف بدھ کے روز 1،63،962 ٹیسٹ ہوئے ہیں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.