ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا وائرس نے قہر برپا کیا

کرناٹک میں گزشتہ روز ایک ہی دن میں 50,112 کورونا کیسز درج ہوئے ہیں، جب کہ 346 اموات کی اطلاع ہے۔ جس کے بعد اب تک کی مجموعی انفیکشنز کی تعداد 17 لاکھ 50 ہزار ہوچکی ہے اور اموات کی کل تعداد 16،884 ہے۔

کرناٹک میں کورونا وائرس نے قہر برپا کیا
کرناٹک میں کورونا وائرس نے قہر برپا کیا
author img

By

Published : May 6, 2021, 2:00 PM IST

کرناٹک میں اس سے پہلے یکم مئی کو سب سے زیادہ یومیہ 48،296 کیسز درج ہوئے تھے اور 292 اموات درج ہوئے تھے۔ بنگلورو اربن ضلع میں کووڈ-19 کے مریضوں کی تعداد 23،106 رہی جب کہ 162 اموات ہوئی ہیں۔

محکمہ صحت کے تازہ بلیٹن یے مطابق ریاست میں مجموعی طور پر 17 لاکھ 51 ہزار 46 مثبت کووڈ-19 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 12 لاکھ 36 ہزار 854 مریض صحتیابی کے بعد ڈسچارج کیے گیے ہیں اور 16 ہزار 884 مریض موت کا شکار ہوئے ہیں۔ فعال کیسز 4 لاکھ 87 ہزار 288 پر رکی ہے۔

محکمہ صحت کےبلیٹن کے مطابق میسور میں 2،790 کیسز اور تمکورو میں 2،335 کیسز کے ساتھ دونوں اضلاع ریاست کے بڑے ہاٹ اسپاٹ بنکر ابھرے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.