ETV Bharat / state

گلبرگہ: صحافیوں میں کورونا کٹس تقسیم - Dr. Rakesh of AYUSH Department

گلبرگہ میں محکمہ آیوش کی جانب سے کورونا وبا سے خود کو محفوظ رکھنے کے لئے صحافیوں میں مفت ادویات کی تقسیم عمل میں لائی گئی۔

گلبرگہ: صحافیوں میں کورونا کٹس تقسیم
گلبرگہ: صحافیوں میں کورونا کٹس تقسیم
author img

By

Published : Aug 4, 2020, 7:41 PM IST

ریاست کرناٹک کے گلبرگہ میں محکمہ آیوش کی جانب سے کورونا وبا سے محفوظ رکھنے کے لئے صحافیوں میں مفت ادویات تقسیم کی گئی۔

اس موقع سے گلبرگہ ضلع کے محکمہ آیوش کے ڈاکٹر راکیش نے بتایا کہ 'محکمہ آیوش کی جانب سے کورونا وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے قوت مدافعت بڑھانے والی ادویات مفت تقسیم کی جارہی ہے ۔ عوام آیوش مرکز پہنچ کر بھی مفت ادویات حاصل کر سکتے ہیں۔

گلبرگہ: صحافیوں میں کورونا کٹس تقسیم۔ ویڈیو

اس دوران گلبرگہ ضلع کے ڈپٹی کمشنر شرت بی نے تمام صحافیوں سے گزارش کر تے ہوئے کہا کہ 'کورونا وائرس سے بچنے کے لئے اس ادویات کا استعمال کر یں. اپنی صحافتی میدان میں خدمات انجام دینے والے صحافی ہمیشہ احتیاطی تدبیر کا خیال رکھتے ہوئے اپنے خدمات کو انجام دیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.