ETV Bharat / state

کرناٹک میں کورونا کے معاملے

author img

By

Published : Jul 26, 2020, 10:03 PM IST

سرکاری ذرائع کے مطابق کرناٹک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 96,141ہوگئی ہے۔

کرناٹک میں کورونا کے معاملے
کرناٹک میں کورونا کے معاملے

کرناٹک میں کورونا وائرس (کووڈ۔19) کے معاملے کافی تیزی سے تشویشناک ہوتے جارہے ہیں اور گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 5199ریکارڈ معاملے سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد اتوار کو بڑھ کر 96ہزار سے زیادہ ہوگئی۔

کورونا سے 82مزید لوگوں کی موت کے ساتھ مرنے والوں کا اعدادو شمار 1850سے زیادہ ہوگیاہے۔

سرکاری ذرائع کے مطابق کرناٹک میں متاثرین کی تعداد بڑھ کر 96,141ہوگئی ہے۔ اس دوران مرنے والوں کی تعداد 1878ہوگئی ہے۔

اسی مدت میں 2,088لوگوں کے صحتیاب ہونے سے بری طرح متاثرہ کرناٹک سنیچر تک ملک میں چوتھے نمبر پرتھا لیکن اتوار کو سات ہزار سے زیادہ معاملات کے ساتھ ریاست آندھرا پردیش نے اسے پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ اب آندھراپردیش 96,298متاثرہ معاملات کے ساتھ چوتھے نمبر پر ہے جبکہ کرناٹک پانچویں نمبر پر چلا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:کرناٹک: وزیراعلی کو عدالت کا سمن

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.