ETV Bharat / state

کرناٹک: کورونا کے فعال کیسز میں کمی

کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں کرناٹک، مہاراشٹر اور آندھراپردیش کے بعد تیسرے نمبر پر ہے جبکہ تمل ناڈو چوتھے نمبر پر ہے۔

کرناٹک:کورونا کے فعال کیسز میں کمی
کرناٹک:کورونا کے فعال کیسز میں کمی
author img

By

Published : Oct 27, 2020, 10:25 AM IST

کرناٹک میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 3,130 نئے کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد مسلسل اتوار کی رات 8.05 لاکھ سے تجاوز کر گئی لیکن راحت کی بات یہ ہے کہ اس دوران فعال کیسز میں کمی درج کی گئی۔

کورونا سے متاثر ہونے کے معاملے میں کرناٹک، مہاراشٹر اور آندھراپردیش کے بعد تیسرے نمبر پر ہے جبکہ تمل ناڈو چوتھے نمبر پر ہے۔

کورونا وائرس کی وجہ سے ہوئے اموات کے معاملے میں تملناڈو مہاراشٹر کے بعد دوسرے نمبر پر ہے جبکہ کرناٹک تیسرے نمبر پرہے۔

حکومت نے سسٹم کو ان لاک کردیا ہے تاہم شہریوں کو اس بات پر زور دیا جارہا ہے کہ وہ وبا کے پھیلاو کو روکنے کے لیے احتیاطی تدابیر اپناتے ہوئے خود کو اور دوسروں کو بچائیں۔

یہ بھی پڑھیں:آندھراپردیش میں غیرقانونی شراب ضبط

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.