ETV Bharat / state

Controversial Statement of Congress leader: حجاب مسئلے پر کانگریس لیڈر یو ٹی کھادر کا متنازع بیان

کانگریس کے قدآور رہنما یوٹی قادر نے حجاب پہننے والے لڑکیوں پر متنازع بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ 'جن طالبات کو حجاب پہننا ہے وہ پاکستان، افغانستان جیسے ملک چلی جائیں"۔ Controversial statements by Congress leader UT Khader on hijab

حجاب مسئلے پر کانگریس لیڈر یو ٹی کھادر کا متنازع بیان

author img

By

Published : Jun 10, 2022, 5:54 PM IST

بنگلور: راشٹریہ سویم سیوک سنگھ کے کارکنان اور بی جے پی رہنماؤں کی جانب سے پاکستان جانے کا مشورہ دینا ایک عام سی بات ہے لیکن اب کانگریس کے رہنما بھی اسی نوعیت کا بیان دینے لگے ہیں۔ Controversial statements by Congress leader UT Khader on hijab

اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز کانگریس کے قدآور لیڈر یو ٹی قادر نے ایک پریس کانفرنس کے دوران حجاب مسئلہ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ 'جو طالبات حجاب پہننے کو بضد ہیں وہ پاکستان، افغانستان جیسے ملک چلی جائیں".

ویڈیو
مزید پڑھیں:

کانگریس رہنما کے بیان پر کرناٹک مسلم پالیٹیکل فورم اور سوشل ڈیموکریٹک پارٹی نے اپنا رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'یو ٹی قادر اپنے ووٹ بینک کے لیے آر ایس ایس کو خوش کرنے کی کوشش کررہے ہیں اور کانگریس میں رہ کر سنگھی ایجنڈے کو نافذ کرنا چاہتے ہیں۔ ایس ڈی پی آئی اور مسلم پالیٹیکل فورم نے یو ٹی قادر سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.