ETV Bharat / state

کانگریس پارٹی کا مشاورتی اجلاس - لوک سبھا

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر میں کانگریس پارٹی کے کارکنان کا ایک مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔

بیدر
author img

By

Published : Apr 15, 2019, 5:10 AM IST

یہ اجلاس بیدر کے ندا کالج میدان میں منعقد کیا گیا جس میں کانگریس پارٹی کے کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

اس موقع پر کانگریس پارٹی کے لوک سبھا کے امیدوار ایشور کھنڈرے نے اپنے خطاب میں کہا کہ مودی جی اپنے آپ کو چوکیدار بتاتے ہیں جو سراسر جھوٹ ہے۔

اگر وہ واقعی میں مودی چوکیدار ہوتے تو بڑے بڑے صنعت کار عوام کا پیسہ لے کر فرار نہیں ہوتے۔

انہوں نے مزید کہا کہ مودی کانگریس سے ہمیشہ سوال کرتے ہیں کہ 70 برس میں کانگریس نے کیا کیا؟

متعلقہ ویڈیو

انہیں معلوم ہونا چاہئے کہ ملک میں جو بھی ترقی ہوئی ہے وہ کانگریس کے زمانے میں ہوئی ہے۔ کیوں کہ جس وقت ملک آزاد ہوا تھا، اس وقت بھارتی شہری بہت مشکل میں زندگی گزار رہے تھے۔

ایشور کھنڈرے نے بھارتیہ جنتا پارٹی اور وزیراعظم نریندر مودی پر جم کر نقطہ چینی کی۔

Intro:Body:

delhi 

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.