ETV Bharat / state

گلبرگہ: کانگریس کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

گلبرگہ میں کانگریس پارٹی کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاجی جلوس نکلا گیا۔

گلبرگہ: کانگریس پارٹی کی جانب سے مرکزی حکموت کے خلاف احتجاج

author img

By

Published : Feb 15, 2021, 11:07 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں کانگریس پارٹی کی جانب سے مرکزی حکومت اور ریاستی حکومت کے جانب سے جاری کردہ عوامی مخالف پالیسوں کے خلاف یہاں کے جگت سرکل سے ہوتے ہوئے تحصیلدار آفیس تک احتجاجی جلوس نکلا گیا۔

گلبرگہ: کانگریس پارٹی کی جانب سے مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج

اس موقع پر مظاہرین نے مطالبہ کر تے ہوئے کہا، کہ ملک میں دن بدن پٹرول ڈیزل گیس کی قیمتوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے۔

بی جے پی حکومت عوام کی ترقی کے لئے کام کر نے کے بجائے ملک میں نئے نئے پالیسیوں کو جاری کر کے کسان مزدور غریب عوام کے لئے مشکلات پیدا کر رہی ہے۔

آج ملک بھر کورنا وائرس سے عوام پریشان ہیں، کئی مزدور آج بے روزگار ہیں۔

ایسے حالات میں مرکزی حکومت پیٹرول ڈیزل گیس کی قیمت میں اضافہ کر رہی ہے۔

ایسے میں غریب مزدوروں عوام کی گزر بسر کیسے ہوسکتی ہے، آج ملک میں کسان گزشتہ تین ماہ سے اپنے حقوق کے لئے دھر نے پر بیٹھا ہے، مگر مرکزی حکومت کسان کے مسائل حل کرنے بجا ئے کسانوں پر زور زبردستی سے پیش آرہی ہے۔

تاہم کانگریس پارٹی ملک کے کسانوں کے ساتھ اور عوام مزدوروں مخالف پالیسوں کو واپس لینے کے لئے ملک بھر میں گلی سے لیکر دہلی تک مرکزی حکومت کے خلاف احتجاج کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں: گلبرگہ: پٹرول کی قیمتوں کے خلاف ڈبلیو پی آئی کا احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.