ETV Bharat / state

بسواکلیان: ضمنی انتخابات میں کانگریس کا جیت کا دعویٰ

بیدر میں بی نارائن راؤ کے انتقال سے اب بسوا کلیان اسمبلی حلقہ کی نشست خالی ہوگئی ہے۔ اب یہاں ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔

ضمنی انتخابات میں کانگریس پارٹی نے کیا جیت کا دعویٰ

author img

By

Published : Feb 2, 2021, 12:16 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر کے بسوا کلیان اسمبلی حلقے کے رکن اسمبلی بی نارائن راؤ کا 65 برس عمر میں 24 ستمبر 2020 کو انتقال ہوگیا وہ کانگریس پارٹی کے ٹکٹ سے الیکشن جیتے تھے۔

ضمنی انتخابات میں کانگریس پارٹی نے کیا جیت کا دعویٰ

کرناٹک میں بی نارائن راؤ کے انتقال سے اب بسوا کلیان اسمبلی حلقہ کی نشست خالی ہوگئی ہے۔ اب یہاں ضمنی انتخابات ہونے ہیں۔

اس اسمبلی حلقے سے کانگریس پارٹی، جنتادل سیکولر، بی جے پی، بی ایس پی اور آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین وغیرہ نمائندہ بھی ضمنی انتخابات میں حصہ لے رہے ہیں۔

کانگریس پارٹی کی جانب سے بی نارائن کی اہلیہ مالا بی نارائن راؤ ضمنی انتخابات میں حصہ لے سکتی ہیں۔

انھوں نے نہ صرف کانگریس پارٹی سے ٹکٹ حاصل کرنے کا بلکہ جیت کا بھی دعویٰ کیا ہے۔

مزید پڑھیں:بیدرمیں جلسہ اولیاء اللہ و خدمت خلق کا انعقاد

مالا بی نارائن راؤ نے بتایا کہ ہمیں کانگریس کے ہائی کمان پر پورا بھروسہ ہے کہ کانگریس پارٹی کی جانب سے انہیں الکشن لڑنے کے لیے ٹکٹ ملے گا۔

انہوں نے کہا کہ کانگریس پارٹی کے اعلیٰ ذمہ داران جانتے ہیں کہ بی نارائن راؤ نے بسوا کلیان کی عوام کے لیے اور کانگریس پارٹی کے لیے کیا کچھ خدمات انجام دی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ شہر کی عوام اور تمام مذاہب کے لوگ میرے شوہر کے جانب سے کیے گئے خدمات ہمیشہ یاد رکھیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.