ETV Bharat / state

کرناٹک میں کانگریس نے صرف ایک مسلم کو ٹکٹ دیا - کرناٹک میں کانگریس نے صرف ایک مسلم کو ٹکٹ دیا

ملک بھر کے اقلیتی طبقےخاص کر ریاست کے مسلمانوں میں یہ بیچینی کئی برسوں سے ہے کہ پارلیمنٹ میں ان کی کوئی آبادی کے اعتبار سے بہت کم ہے۔

کرناٹک میں کانگریس نے صرف ایک مسلم کو ٹکٹ دیا
author img

By

Published : Apr 13, 2019, 10:29 PM IST

ریاست کے مختلف اضلاع سے مختلف مسلم رہنماوں نے اپنے حلقہ سے ٹکٹ کا مطالبہ کیا ہے تاہم صرف ایک مسلم کو ہی ٹکٹ د گئی ہے، جس سے مسلم سماج میں غم و غصہ و ناراضگی پائی جارہی ہے۔

مسلم سماج کی فریاد کو نہ کانگریس پارٹی نے سنی اور نہ ہی جے، ڈی، ایس نے اور اخیر میں کانگریس نے صرف ایک مسلم کو بنگلورو سینٹرل حلقہ سے انتخابی میدان میں اتاراہے۔

متعلقہ ویڈیو

آج کانگریس کے تنہا مسلم امیدوار رضوان ارشد نے کانگریس کے کئی لیڈران کے ہمراہ ایک بڑی ریلی کی شکل میں بی، بی، ایم، پی پہونچ کر پرچہ نامزدگی داخل کی۔

پرچہ کی نامزدگی کے بعد رضوان ارشد نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر بنگلور عالمی شہرت یافتہ ہے لیکن اس شہر کی ترقی کے لیے بی، جے، پی کے موجودہ پارلیمانی اراکین نے کچھ نہیں کیاہے۔

واضح رہے کہ مشہور بالی ووڈ اداکار پرکاش راج بھی بنگلورو سینٹرل حلقہ سے انتخابات لڑرہے ہیں اور ان کا کہناہے کہ اس بار انتخابات میں وہی پارٹی جیتےگی جسے عوام کی حمایت حاصل ہوگی۔

Intro:ریاست بھر میں کانگریس نے دی صرف ایک مسلم کو ٹکیٹ؛ آج نامزدگی داخل کی

Body:ریاست بھر میں کانگریس نے دی صرف ایک مسلم کو ٹکیٹ؛ آج نامزدگی داخل کی

بنگلور: اقلیتی طبقوں میں خاص کر ریاست کے مسلمانوں میں یہ بیچینی کئی سالوں سے رہی ہے کہ پارلیمنٹ میں ان کی کوئی نمائندگی نہیں ہے اور ای ضمن ریاست کے مختلف اضلاع سے کئی وفود نے ٹکیٹس کے لیے سیکولر پارٹیاں جیسے کانگریس و جے. ڈی. ایس کے دروازے کھٹکھٹایے اور کم از کم 4 پارلیمانی حلقوں میں ٹکیٹس کا پرزور مطالبہ کیا.یکن اب صرف ایک مسلم کو سیٹ دی گئی ہے اور اس سے مسلم سماج میں غم و غصہ و ناراضگی دیکھءمی جارہی ہے.

مسلم سماج کی فریاد کو نہ کانگریس نے سنی اور نہ ہی جے. ڈی. ایس نے اور اخیرا کانگریس نے صرف ایک مسلم کو بنگلورو سینٹرل حلقہ سے انتخابی میدان میں اتارا. آج کانگریس کے تنہا مسلم امیدوار رضوان ارشد نے کانگریس کے کئی لیڈران کے ہمراہ ایک بڈی ریلی کی شکل میں بی. بی. ایم. پی پہونچکر اپنی امیدواری کی نامزدگی کی.

پرچہ کی نامزدگی کے بعد رضوان ارشد نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ شہر بنگلور عالمی شہرت یافتہ ہے لیکن اس شہر کے ڈیویلوپمینٹ کے لیے بی. جے. پی کے موجودہ پارلیمانی ارکان نے کچھ نہیں کیا.

واضح رہے کہ مشہور بولیوڈ اداکار پرکاش راج بھی بنکلورو سینٹرل حلقہ سے انتخابات لڑرہے ہں اور ان کا دعوا ہے کہ اس بار انتخابات میں وہی جیت درج کرائی گے کہ عوام ان کے ساتھ ہے.

اس سوال پر کہ پرکاش راج بھی اسیی حلقہ سے انتخابی میدان میں ہیں، رضوان ارشد نے کہا کہ یہ انتخابات میں لڈایی صرف کانگریس اور بی. جے. پی کے درمیان ہے، لہذا ووٹ کے بٹوارے کا کوئی خدشہ نہیں. رضوان نے کہا کہ اس بار بنگلورو سینٹرل سے کانگریس کی جیت یقینی ہے.

مسلم نمائندگی کو پارلیمنٹ میں بڑھانے کے متعلق کانگریس کے لیڈران کا کیا کہنا ہے...
1. سابق. عکزی وزیر کے. رحمان خان: صرف ٹکیٹ کا مطالبہ کرنے سے بات نہیں بنیگی، ان حالات میں یہ اہم مدہ ہے کہ مسلم امیدوار کی کامیابی کا کوئی تیقن نہیں اور مسلم امیدوار انتخابی سیاست میں جیت نہیں پائینگے. لہذا کانگریس کو چاہیے کہ مسلمانوں کو دیگر ادارے جیسے ریاستی کونسل و راجیہ سبھا میں رکنیت دی جائے.

2. رکن راجہ سبھا ڈاکٹر ناصر حسین: یہ لوجک/منطق کہ مسلمان انتخابی سیاست میں ہارجائینگے اور اس لیے انہیں ٹکیٹ نہیں دیا جاییگا سراسر غلط ہے. بڑی پارٹیوں کو چاہیے کہ مسلم قیادت کو ابھارے، انہیں حوصلہ دے اور اپنی تمامتر لیڈرشپ، کیڈر و سرمایہ لگاکر انہیں نہ صرف ٹکیٹ دے بلکہ کامیاب بھی کروائے.

بائیٹ...
1. رضوان ارشد، ایم. ایل. سی و کبنگلورو سینٹرل کانگریس کے امیدوار

Note...
A single video file contains Byte as well as Visuals of the rally.

Important: I have included 2 small statements, one of former union minister K Rehman Khan and present Rajya Sabha Member Dr Naser Hussain regarding representation of mi orities/Muslims in Parliament. Their video bytes are already available with Desk. Those 2 bytes could be included in this report and be prepared as a package.

Kindly consider doing so.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.