ETV Bharat / state

یادگیر: نئے ضلع انفارمیشن آفیسر کی تقرری پر مبارک باد - yadgir latest news

یادگیر کے نئے ضلع انفارمیشن آفیسر کی آمد پر کرناٹک ورکنگ یونین آف جرنلسٹ ایسوسی ایشن یادگیر کی جانب سے مبارک باد پیش کی گئی۔

یادگیر: نئے ضلع انفارمیشن آفیسر کی تقرری پر مبارک باد

author img

By

Published : Jun 13, 2021, 10:51 AM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے نئے ضلع انفارمیشن آفیسر قادر شاہ کی آمد پر ضلع محکمہ اطلاعات کے دفتر میں کرناٹک ورکنگ یونین آف جرنلسٹ ایسوسی ایشن یادگیر کی جانب سے تہنیت پیش کی گئی۔

یادگیر: نئے ضلع انفارمیشن آفیسر کی تقرری پر مبارک باد
یادگیر: نئے ضلع انفارمیشن آفیسر کی تقرری پر مبارک باد

اس موقع پر ضلع انفارمیشن آفیسر قادر شاہ نے کرناٹکا ورکنگ یونین آف جرنلسٹ ایسوسی ایشن کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ 'ضلع یادگیر میں صحافیوں کے جو بھی مطالبات رہیں گے ان کو حل کرنے کی کوشش کی جائے گی۔'

قادر شاہ نے مزید کہا کہ 'ریاستی حکومت کی جانب سے صحافیوں کے لیے تمام طرح کی سہولیات مہیا کرائی جائے گی۔'

وہیں کرناٹکا یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر نے تمام صحافیوں کا نئے ضلع انفارمیشن آفیسر قادر شاہ سے تعارف کروایا۔

اس موقع پر کرناٹکا یونین آف ورکنگ جرنلسٹ ایسوسی ایشن کے صدر آندودھر، سیکرٹری روی کلکرنی، کمار سوامی کے علاوہ دیگر صحافی احباب موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.