ہرے کیرور اسمبلی حلقہ میں بی جے پی اور کانگریس کے درمیان زبردست مقابلہ نظر آرہا ہے۔
اس اسمبلی حلقے سے بی سی پاٹل کانگریس کے امیدوار کے طور پر کھڑے ہوئے تھے لیکن کانگریس پارٹی سے استعفی دینے کے بعد سپریم کورٹ نے انہیں نااہل ایم ایل اے قرار دے دیا ہے۔
اس موقع پر موٹر سائیکل ریلی بھی نکالی گئی ہے۔
واضح رہے کہ برس 2018 میں عوام نے کانگریس پارٹی کے امیدوار کو اپنے ووٹ سے کامیابی دلاوائی دی تھی ۔