ETV Bharat / state

K Rahman Khan on Chamrajpet Eidgah 'چامراج پیٹ عیدگاہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے باوجود تنازع سیاسی سازش' - Chamrajpet Eidgah Maidan Row

سابق مرکزی وزیر و سینیئر کانگریس لیڈر کے رحمان خان نے کہا ہے کہ چامراج پیٹ عیدگاہ کو سپریم کورٹ کی جانب سے وقف جائیداد قرار دینے کے باوجود تنازع کھڑا کرنا ایک سیاسی سازش ہے۔ Chamrajpet Idgah Controversy

chamrajpet Idgah Controversy is a deliberate and illegal attempt to polarise the society aimed at reaping electoral benefits says K rahman Khan

author img

By

Published : Sep 1, 2022, 2:24 PM IST

بنگلور: بنگلور کی وقف جائیداد چامراج پیٹ عیدگاہ Chamrajpet Eidgah Bangalore معاملے میں سپریم کورٹ کی جانب سے اسٹیٹس کیو آرڈر Status Quo on Karnataka Eidgah کیا گیا ہے، جس کے بعد وہاں دیگر مذاہب کے تہواروں کے منائے جانے پر پابندی رہے گی۔ اس سلسلے میں بات کرتے ہوئے سابق مرکزی وزیر ڈاکٹر کے رحمان خان نے کہا کہ چامراج پیٹ عیدگاہ کو برسوں پہلے سپریم کورٹ نے اوقافی جائداد قرار دے دیا تھا اس کے باوجود اس کے متعلق تنازع کھڑا کیا جانا نہ صرف ایک سیاسی سازش بلکہ مجرمانہ حرکت ہے۔ chamrajpet Idgah Controversy is a deliberate and illegal attempt to polarise the society aimed at reaping electoral benefits says K rahman Khan
یہ بھی پڑھیں:

چامراج پیٹ عیدگاہ پر سپریم کورٹ کے فیصلہ کے باوجود تنازعہ ایک سیاسی سازش

بنگلور چامراج پیٹ عیدگاہ ایک طویل عرصے سے تنازعہ کا شکار رہا ہے. اسے ڈسپیوٹڈ لینڈ بھی کہا گیا اور معاملے کو ہائی کورٹ لے جایا گیا تھا، جس کے بعد پہلے تو کرناٹک ہائی کورٹ نے "استیٹس کو" آرڈر دیا لیکن بعد میں عدالت نے اپنے آرڈر میں ترمیم کرتے ہوئے حکومت کرناٹک کو اختیار دیا کہ وہ کسی بھی مذہب کے ماننے والوں کو اپنا تہوار منانے کی اجازت دے سکتی ہے۔

ہائی کورٹ کے اس فیصلہ کو کرناٹک وقف بورڈ نے سپریم کورٹ میں چیلینج کیا اور اس معاملے کی آج سماعت رہی، آرگیومینٹس کے بعد سپریم کورٹ نے عیدگاہ معاملہ پر "استیٹس کو" آرڈر کیا ہے. سپریم کورٹ کے اس فیصلے کے بعد اب دو دنوں بعد ہونے والے گنیش تہوار کو عیدگاہ میں منانے کی اجازت نہ ہوگی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.