ETV Bharat / state

جلال الدین رومی کے عرس کے موقع پر تقریب کا انعقاد - ریاست کرناٹک گلبرگہ

حضرت مولانا جلال الدین رومی کے 770 واں عرس شریف کے موقع پر جشن مولائے روم اور جشن شیخ الا سلام کا انعقاد کیا گیا۔

جلال الدین رومی کے عرس شریف کے موقع پر تقریب کا انعقاد

author img

By

Published : Jan 20, 2021, 9:34 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ شہر میں حضرت مولانا جلال الدین رومی کا 770 واں عرس شریف کے موقع پر خانقاہ صدیقی محل عثمانیہ کالونی میں جشن حضرت مولانا جلال الدین رومی اور جشن شیخ الاسلام کا انعقاد کیا گیا۔

اس موقع پر ڈاکٹر محمد افضل الدین جنیدی سراج بابا خلف اکبری وجانشیں سجادہ نشین بارہ شیِخ دکن نے اجلاس کی سر پرستی کی۔ سید شاہ اسلام الدین احمد قادری وسیم باباسجادہ نشین آستانہ نیلور شریف نے اس پروگرام کی نگرانی فرمائی۔

ڈاکٹر حامدفیصل صدیقی صدر قاضی گلبرگہ سجادنشیں، آستانہ محمد عبدالقادر صدیقی نقش بندی نے اس پروگرام کی صدارت کی۔

ویڈیو

اس دوران ڈاکٹر سراج بابا کو فخر کلبرگی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ اور خانقاہ صدیقی گلبرگہ کی جانب سے مولانا مفتی عبدالرشید صدر مدرس دارلعلوم دینیہ بندہ نواز گلبرگہ اور مولانا حافظ محمد فخر الدین خطیب و امام مسجد شیِخ دکن کو ان کی خانقاہی، دینی خدمات کے لئے مولانا روم ایوارڈ سے نواز گیا۔

اس اجلاس میں مولانا روم اور مولانا انوار اللہ فاروقی کے حیات اور عملی کارناموں اور تصوف پر روشنی ڈالی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.