ETV Bharat / state

ہاویری اردو ہائی اسکول میں جشن یوم آزادی

ریاست کرناٹک کے ضلع ہاویری میں یوم آزادی کا 73 واں جشن منایا گیا۔

ہاویری اردو ہائی اسکول میں جشن یوم آزادی
author img

By

Published : Aug 15, 2019, 11:32 PM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:33 AM IST

یہاں کے سرکاری اسکولز اور کالجز سمیت سرکاری اداروں، مسلم علاقوں اور ہرےکیرور شہر کے دارالعلوم فیصان مدینہ میں بھی طلبا نے پرچم کشائی کی۔

ہاویری اردو ہائی اسکول میں جشن یوم آزادی

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے عبدالرشید کو سرکاری اردو ہائی اسکول کے مدرس غالب نے بتایا کہ 'بھارت کی آزادی کے لیے ہر مذہب کے لوگوں نے اپنی جان کی قربانی دی اور ملک کو انگریزوں کی غلامی سے آزاد کروایا۔ اس ملک کی آزادی کے لیے علما کرام کا بھی اہم کردار رہا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ 'ملک کی آن بان اور شان کے لیے ہم مذہب کے عوام کو متحد ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔'

Intro:ریاست کرناٹک بھر کے مسلم اداروں میں جشن یوم آزادی

Body:ریاست کرناٹک کے ہاویری ضلع بھر جشن یوم آزادی کا 73 واں منایا گیا.. ریاست کرناٹک کے ہاویری،ہرے کیرور،ہبلی دھارواڑ میں آج بارش کا موسم رہنے کے باوجود بھی. یہاں کے سرکاری اسکول اورکالج سرکاری اداروں اور مسلم علاقوں اور ہرےکیرور شہر کے دارالعلوم فیصان مدینہ میں بھی یہاں کے طلبہ کے جانب سے یوم آزادی کا پرچم کشائی ای ٹی وی بھارت کے نمائندہ عبدالرشید اکی نے کی.. اس موقعہ پر سرکاری اردو ہائی اسکول کے میر مدارس جناب غالب سر نے بتاتے ہوے کہا.. ہندوستان کی آزادی کے لیے ہرمذاہب کے بزرگ اور نوجوانوں نے اپنی جان کی قربانی دیے کر اس ملک کو انگریزی کی غلامی سے آزاد کروایا ہے. اس ملک کی آزادی کے لیے علماء کرام کا بھی اہم. رول ہے. اس ملک میں آن بان شان کےلئے ہم مذہب کے عوام اتحاد ہو کر ترقی کےلئے کام کرنے کی ضرورت ہے. یہ ملک یہ سیکولر ملک ہے.. 1...بایٹ...میرمدارس غالب سر، 2.بایٹ.. ..حافظ سلمان. 3..یس ڈی یم سی صدر الیاس تاوگی.. 4...بایٹ.. مدارس امتیاز .. 5...یس ڈی یم. رکن محترمہ... ای ٹی وی بھارت کے لئے ہاویری سے عبدالرشید اکی رپورٹ

Conclusion:
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:33 AM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.