گلبرگہ شہر کے نوارنی محلے کے لال احمد ایک غریب خاندان سے تعلق رکھتے ہیں ۔ان کے منھ میں کینسر ہو گیا ہے، جس کا علاج کیدوائی ہسپتال میں چل رہا ہے۔
اس علاقے کے سماجی کارکن اصغر احمد نے ای ٹی وی بھارت کو ان کے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ کینسر ایک مہلک بیماری ہے اور لال احمد کے بچے ابھی چھوٹے چھوٹے ہیں۔ وہ اپنے خاندان کو چلانے والے تنہا فرد ہیں۔بیماری کی وجہ سے ان کی زندگی مشکل سے گزر رہی ہے۔
اس لیےلال محمد نے عوام سے اپیل کی ہے کہ ان کا مالی تعاون کیا جائے۔یہاں لال محمد کا اکاؤنٹ نمبر دیا جا رہا ہے۔ اس نمبر پر ان کا تعاون کیا جاسکتا ہے۔
انجم فاطمہ
اکانٹ نمبر 1372210122360
ایف ایس سی کوڈ SYNBOO1307