گلبرگہ لوک سبھا کے کانگریس کے امیدوار ڈاکٹر ملیکا ارجن کھرگے کے لیےانتکابی مہم چلانے والے کانگریس پارٹی کے وزیر یو ٹی قادر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ بے جے پی اقتدار کے نشے میں ہے۔
انھوں کہا کہ بی جے پی کی جانب سے قمر الاسلام اور کھرگے کے تعلق سے جو باتیں کہی جارہی ہیں وہ سب جھوٹ پر مبنی ہیں، ڈاکٹر ملیکاارجن اور مرحوم قمراسلام کے درمیان گہرے تعلقات تھے۔