ETV Bharat / state

Shah Rashid Ahmad Qadri بیدر میں شاہ رشید احمد قادری کو تہنیت - پدم شری ایوارڈ یافتہ پر بیدری آرٹ کے ماہر کاریگر

بی جے پی مینارئٹی مورچہ کی جانب سے پدم شری ایوارڈ سے سرفراز بیدری آرٹ کے ماہر کاریگر شاہ رشید احمد قادری بیدر کو بی جے پی ضلع دفتر میں تہنیت پیش کی گئی۔ شاہ رشید احمد قادری کو اس موقعے پر خصوصی مومنٹو بھی پیش کیا گیا۔

شاہ رشید احمد قادری کو تہنیت
شاہ رشید احمد قادری کو تہنیت
author img

By

Published : Apr 12, 2023, 1:49 PM IST

بیدر میں شاہ رشید احمد قادری کو تہنیت

بیدر: ریاست کرناٹک جے ضلع بیدر میں بی جے پی اقلیتی مورچہ کے زیر اہتمام استقبالیہ تقریب میں پدم شری ایوارڈ یافتہ پر بیدری آرٹ کے ماہر کاریگر شاہ رشید احمد قادری بیدر کو بی جے پی ضلع دفتر میں تہنیت پیش کی گئی۔ بھارتیہ جنتا پارٹی کے اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی، ریاست کرناٹک کے مینارئٹی مورچہ کے صدر سید سلیم پاشاہ، ریاستی ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن محمد الیاس ہمناآباد، ریاستی مینارئٹی مورچہ کے سیکرٹری حسین بادشاہ یادگیر، بیدر ضلع اقلیتی شعبے کے صدر صلاح الدین، یادگیر ضلع بی جے پی میناریٹی مورچہ کے صدر محمد ریاض، وہ دیگر نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔

اس موقع پر بی جے پی مینارئٹی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے میڈیا سے بات کرتے ہوئےکہا کہ بی جے پی مائنارٹی مورچہ کی جانب سے دیش کے ہیرو شاہ رشید احمد قادری کو تہنیت پیش کی گئی ہے جس طرح سے قادری صاحب کا ہنر پوری دنیا میں مشہور ہے، ٹھیک اسی طرح قادری صاحب کی دلیری اور بے باکی نے بھی پورے دیش کے لوگوں کا دل جیت لیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:Asif Seth On BJP ٹو بی ریزرویشن کا خاتمہ بی جے پی کی ہار کا سبب بنے گا: سابق بی جے پی لیڈر

جمال صدیقی نے مزید کہا کہ پدم شری شاہ رشید احمد قادری سے نوجوانوں کو خصوصا مسلمانوں کو سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ان کی بے باکی اور دلیری ایک مثال ہے۔ انہوں نے اپنی صلاحیت کا لوہا منوایا ہے۔ اس موقعے پر بی جے پی ریاستی میناریٹی صدر سید سلیم پاشا، بی جے پی ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن محمد الیاس، میناریٹی مورچہ ریاستی ایگزیکٹو کمیٹی کہ سیکریٹری حسین بادشاہ، یادگیر ضلع بی جے پی مائناریٹی مورچہ کے صدر محمد ریاض کلور، بی جے پی مائناریٹی ضلع بیدر کے صدر صلاح الدین کے علاوہ بی جے پی مائناریٹی مورچہ کے قومی، ریاستی ذمہ داران سمیت مختلف اضلاع سے آئے مائناریٹی قائدین موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.