ETV Bharat / state

بی جے پی قائد انور مانپاڑے کو معافی مانگنا چاہیے - Manpade

سابق مائناریٹی چیئرمین اور بی جے پی قائد انور مانپاڑے کی جانب سے مرحوم قمر الاسلام سے متعلق دیئے گئے بیان کی کئی قائدین نے مذمت کی ہے اور ان سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔

بی جے پی قائد انور مانپاڑے کو معافی مانگنا چاہیے

author img

By

Published : Feb 9, 2021, 10:20 AM IST

بی جے پی قائد انور مانپاڑے کو معافی مانگنا چاہیے

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر کے بہوجن سماج پارٹی کے صدر تجمل حسین نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ سابق مائناریٹی چیئرمین اور بی جے پی لیڈر انور مانپاڑے نے سوشل میڈیا پر جو بیان دیا تھا اس کی ہم مذمت کرتے ہیں۔

تجمل حسین نے یہ بیان اس وقت دیا جب انور مانپاڑے وقف بورڈ کی جائیدادوں کے تحفظ سے متعلق ایک پروگرام میں شرکت کے لیے یادگیر آنے والے تھے مگر وہ نہیں آئے۔

انہوں نے کہا کہ انور مانپاڑے نے مرحوم قمر الاسلام سے متعلق جو بیان دیا تھا اس پر ہم سخت مذمت کرتے ہوئے احتجاج کرنے والے تھے۔ لیکن انور مانپاڑے یادگیر نہیں آئے۔ تجمل حسین نے مزید کہا کہ انور مانپاڑے جب بھی کبھی یادگیر آئیں گے ان کے خلاف احتجاج ضرور کیا جائے گا۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ انور مانپاڑے کو معافی مانگنا چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.