ETV Bharat / state

وزیراعظم کی سالگرہ 'سیوا ہفتہ' کے طور منائی جائے گی - کرناٹک اقلیتی یونٹ بی جے پی

سیوا ہفتہ کے دوران پر بی جے پی کے کارکنان مختلف قسم کے فلاحی و عوامی کام کر رہے ہیں۔

'وزیراعظم کی یوم پیدایش سیوا ہفتہ کے طور منایا جائے گا'

author img

By

Published : Sep 17, 2020, 2:33 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں ملک کے وزیراعظم نریندر مودی کے 70ویں یوم پیدایش کے موقع پر یادگیر بی جے پی کی جانب سے سیوا ہفتہ کے طور پر مختلف پروگرام منائے جا رہے ہیں۔

'وزیراعظم کی یوم پیدایش سیوا ہفتہ کے طور منایا جائے گا'
ضلع بی جے پی سیکریٹری وینکٹ ریڈی نے میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بی جے پی کی جانب سے وزیر اعظم نریندر مودی کے جنم دن کے موقع پر سیوا ہفتہ کے طور پر بی جے پی کے کارکنان مختلف قسم کے فلاحی و عوامی کام کر رہے ہیں۔ جن میں غریب غرباء میں اناج تقسیم کرنا، شجرکاری مہم، خون کا عطیہ کیمپ، سرکاری دواخانوں کے مریضوں میں فوڈ میواجات کی تقسیم کے علاوہ دیگر کئی عوامی و فلاحی کام کئے جائیں گے۔انہوں نے بی جے پی پارٹی کے تمام قائدین، خواتین اور نوجوان اراکین کو بی جے پی پارٹی کے جانب سے کئے جارہے ایک ہفتے بھر کے لئے تمام پروگرامزس میں جوش و خروش کے ساتھ شرکت کرتے ہوئے تمام پروگرامزس کو کامیاب بنانے کی اپیل کی۔اس موقع پر ضلع اقلیتی یونٹ کے صدر ریاض احمد کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.