ETV Bharat / state

مزدور اپنے آبائی ریاست واپس جانے کے لئے پریشان - workers stranded Bangalore

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے شیواجی نگر علاقے میں لاک ڈاون کے دوران تقریبا 1200 مہاجر مزدور پھنسے ہوئے ہیں جو اپنے آبائی ریاست واپس جانے کے لئے پرعزم ہیں۔

مہاجر مزدور
مہاجر مزدور
author img

By

Published : May 12, 2020, 3:43 PM IST

کورونا وائرس کے روک تھام کے لئے نافذ کیا گیا لاک ڈاون کے سبب ان مزدوروں کا روزگار بھی ختم ہوگیا ہے جس کی وجہ سے ان کو کافی مشکالات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ان تمام مزدوروں کا تعلق ریاست بہار سے ہے۔

مہاجر مزدور

ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے ان مہاجر مزدوروں نے بتایا کہ ہم اپنے آبائی وطن واپس جانا چاہتے ہیں اور اس ضمن ہم نے آن لائن فورم بھی بھر دیا ہے لیکن متعلقہ حکام کی جانب سے ابھی تک کوئی جواب نہیں آرہا ہے۔

وہیں اس موقع پر سماجی کارکن حارث صدیقی نے کہا کہ پوری کوشش کی جارہی ہیں کہ ان تمام مہاجر مزدوروں کو ان کی آبائی ریاست روانہ کردیا جائے۔

صدیقی نے ان مزدوروں کو یقین دہانی کرائی ہے کہ ان سبھی کو 15 تاریخ سے قبل ٹرینوں میں روانہ کرنے کی پور کوشش کریں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.