ETV Bharat / state

’’بڑے خواب اور سخت محنت کامیابی کی ضامن‘‘

author img

By

Published : Sep 2, 2020, 2:25 PM IST

ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے طلبا کا کہنا ہے کہ اونچے خواب اور انتھک محنت ان کی کامیابی کی ضامن ہے۔

مینیجنگ ڈائریکٹر عبد السبحان
مینیجنگ ڈائریکٹر عبد السبحان

رواں برس ریاست کرناٹک اور خاص طور پر دار الحکومت بنگلور میں مسلم طلباء نے بھی دسویں و بارہویں کے امتحانات میں عمدہ کامیابی حاصل کی ہے۔

وہ مسابقتی امتحان کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں۔

’’بڑا خواب اور سخت محنت ہماری کامیابی کی ضامن ہے‘‘

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے طلباء نے بتایا کہ اس کامیابی کے لئے ان کی نہ صرف انتھک محنت بلکہ ان کے اساتذہ کی ہر مقام پر رہنمائی اور والدین کی حوصلہ افزائی بھی ان کے ساتھ رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیے:کرناٹک میں کورونا متاثرین کی تعداد میں اضافہ

اس ضمن میں فیلکن گروپ آف پی یو کالجز کے مینیجنگ ڈائریکٹر عبد السبحان نے کہا کہ رواں سال کے نتائج کورونا وائرس کی وباء اور لاک ڈاؤن سے کسی بھی اعتبار سے متاثر نہیں ہوئے ۔

انھوں نے کہا کہ طلباء نے نہایت شوق، جذبہ و لگن کے ساتھ پڑھائی کی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.