ETV Bharat / state

Agniveer Camp In Bidar نوجوانوں کے ملک کی خدمت کے لئے جوش و جذبہ کو سلام - کرناٹک کے مختلف اضلاع

اگنی ویرا یوجنا کے تحت ضلع بیدر کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقد انڈین آرمی بھرتی چل رہی ہے جس میں 70 ہزار سے زائد نوجوانوں نے درخواست دی ہے۔ سب سے زیادہ بیلگام ضلع سے 50 ہزاراور بدیر ضلع سے دو نوجوانوں نے فوج میں بھرتی کے لئے رجسٹریشن کئے ہیں Agniveer Camp In Bidar

ملک کی خدمت کے لئے نوجوانوں کے جوش و جذبہ  کو سلام

author img

By

Published : Dec 13, 2022, 3:51 PM IST

بیدر: کرناٹک کے مختلف اضلاع میں اگنی ویر کے تحت بھارتی فوج میں تقرری کے لئے کیمپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔اگنی ویر کے لئے نوجوانوں میں زبردست جوش و خروش پایا جا رہا ہے ۔Bidar MP Bhagwanth Khuba On Agniveer Camp In Bidar In Karnataka

ملک کی خدمت کے لئے نوجوانوں کے جوش و جذبے کو سلام

اگنی ویرا یوجنا کے تحت ضلع بیدر کے نہرو اسٹیڈیم میں منعقد انڈین آرمی بھرتی کے لئے کیمپ کا اہتمام کیا گیا جس میں 70 ہزار سے زائد نوجوانوں نے درخواست دی ہے۔ سب سے زیادہ بیلگام ضلع سے 50 ہزاراور بدیر ضلع سے دو نوجوانوں نے فوج میں بھرتی کے لئے رجسٹریشن کئے ہیں

ملک کی خدمت کے لئے نوجوانوں کے جوش و جذبہ  کو سلام
ملک کی خدمت کے لئے نوجوانوں کے جوش و جذبہ کو سلام

بیدر سے رکن پارلیمان اور مرکزی وزیر بھگونت کھو با نے کہاکہ نہرو اسٹیڈیم میں جاری اگنی ویر کیمپ میں نوجوانوں نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ اپنے ملک کی خدمت کے لئے ان کے جوش و جذبے کو دیکھ کر مجھے بہت خوشی ہوئی ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:Voter Verification Campaign in Yadgir یادگیر میں ووٹرز کی تصدیق کیلئے گھر گھر مہم

انہوں نے کہاکہ میں نے بیدر میں واقع ضلع اسٹیڈیم میں منعقد اگنی ویر کیمپ کا دورہ کیا اور تمام تر معلومات حاصل کی ۔اپنی طرف سے تمام سہولیات مہیا کرانے کی بات کہی ہے۔

اس موقع پر کرنل نشانت بیلگام، کرنل روی کانت کمانڈنگ آفیسر بہار، بیدر تحصیلدار اناراؤ پاٹل، چیف ویٹرنری آفیسر گوتم اور دیگر موجود تھے۔ Bidar MP Bhagwanth Khuba On Agniveer Camp In Bidar In Karnataka

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.