ETV Bharat / state

Bengaluru Turned Into Pothole Valley بنگلور کی سڑکوں پر جابجا گڑھوں سے عوام پریشان - سلیکون ویلی بنگلور

بنگلور شہر میں جابجا گڑھوں کی وجہ سے اب یہ شہر سلیکون ویلی کے نام سے مشہور نہیں بلکہ گڑھوں کا شہر کے نام سے بدنام ہورہا ہے۔ Potholes at Bengaluru Roads

Bengaluru Turned Into Pothole Valley
بنگلور شہر میں جابجا گڑھے
author img

By

Published : Nov 17, 2022, 2:55 PM IST

Updated : Nov 17, 2022, 3:30 PM IST

بنگلور: کرناٹک کا دارالحکومت بنگلور جو کہ سلیکون ویلی کے نام سے شہرت یافتہ ہے لیکن ان دنوں پوٹ ہول سٹی یعنی گڑھوں کا شہر کے طور بدنام ہور ہا ہے۔ گزشتہ چند برسوں سے بنگلور گارڈین سٹی کی سڑکیں گڑھوں میں تبدیل ہوچکی ہیں اور ان گڑھوں کی وجہ سے سینکڑوں کی تعداد میں معصوم لوگ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں۔ Silicon Valley Bengaluru

بنگلور شہر میں جابجا گڑھے

ایک جانب حکومت کا دعویٰ ہے کہ بنگلور کی سڑکوں کی ڈیولپمینٹ و مینٹیننس کے لیے 20 ہزار کروڑ روپے خرچ کئے گئے ہیں جبکہ دوسری جانب کرناٹک ہائی کورٹ نے ریاستی بی جے پی حکومت پر شدید تنقید کی اور بی بی ایم پی کارپوریشن کو مکمل طور پر ناکام ٹھہرا یا ہے۔

گڑھوں سے بھری بنگلور کی سڑکوں کے معاملے پر حکومت کے خلاف عام آدمی پارٹی کی جانب سے مہم چلائی جارہی ہے عآپ لیڈران کا کہنا ہے کہ بی جے پی حکومت عوام کو درست سڑکیں دینے میں بھی ناکام ہے۔ اس سلسلے میں عام آدمی پارٹی کی جانب سے بی بی ایم پی کارپوریشن پر کارروائی بھی کی جارہی ہے اور معاملہ ہائی کورٹ میں زیر سماعت ہے۔

Last Updated : Nov 17, 2022, 3:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.