ETV Bharat / state

بنگلور : عوام کا فیصلہ، سی اے اے و این آر سی کا بائیکاٹ - شہریت ترمیمی قانون

کرناٹک کے شہر بنگلور میں آج علماء کرام کے زیر قیادت شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج کیا گیا جس میں معروف مصنف و سماجی کارکن ہرش مندر اور سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس گوپال گوڑا نے شرکت کی۔

بنگلور : عوام کا فیصلہ، سی اے اے و این آر سی کا بائیکاٹ
بنگلور : عوام کا فیصلہ، سی اے اے و این آر سی کا بائیکاٹ
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 11:23 PM IST

اس احتجاج میں ٹھاٹھیں مارتے سمندر کے مانند لوگ جمع رہے، پولیس کے ذرائع کے مطابق حضرت قدوس صاحب عیدگاہ و اطراف ایک لاکھ سے زیادہ لوگوں نے اس احتجاج میں شرکت کی۔

مقررین نے شہریت ترمیمی قانون کو دستور مخالف قرار دیا اور یہاں اس قانون کو نافذ کرنے والوں سے سوال کیا گیا کہ ان کا جھنڈا کیا ہے جو وہ اپنے دفتروں پر لگاتے ہیں اور ان کا اصل دستور کیا ہے؟ انہوں نے مزید سوال کیا کہ پھر ملک و دستور مخالف کون ہے؟

سابق آئ اے ایس افسر ششی کانت سینتھیل نے وزیر اعلی یورپا سے کہا کہ وہ کرناٹک میں این. آر. سی کا نفاذ نہ کرے یہ حکومت کے لیے ہی بہتر ہے۔

انہوں کہا کہ یہ حکومت کی سازش رہی کہ وہ ملک کے مختلف طبقات کے لوگوں میں انتشار پھیلانا چاہتے ہیں لیکن ان کی اس سازش کے بر عکس لوگ متحد ہورہے ہیں۔

بنگلور : عوام کا فیصلہ، سی اے اے و این آر سی کا بائیکاٹ

انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ڈریں نہیں بلکہ ہمت سے کام لیں اور متحد رہ کر حکومت کے عوام مخالف قوانین کا بائیکاٹ کریں۔

اس موقع پر جماعت اسلامی ہند کرناٹک کے صدر ڈاکٹر سعد بیلگامی نے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے اور شہریت ترمیمی قانون کو واپس لے اور یہاں ظلم و زیادتی نہ کرے۔

انہوں نے حکومت کو انتباہ کیا کہ آپ ملک کو اپنی پارٹی کے نہیں بلکہ ملک کے دستور کے مطابق چلائے ورنہ ہم بھارتی آپ کی حکومت کو گرادیں گے۔

احتجاجی اجلاس کے اختتام میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے قرارداد پیش کیے جن میں خاص طور پر مرکزی حکومت کو یہ انتباہ کیا گیا کہ وہ شہریت ترمیمی قانون کو فوری طور پر واپس لے اور وہ کام کرے جس سے ملک کو فائدہ پہنچیں۔

Intro:Bengaloreans resolve to Boycott caa and nrcBody:Bengaloreans resolve to Boycott caa and nrc

بنگلور کی عوام نے کیا فیصلہ، سی. اے. اے و این. آر. سی کو کرینگے بائیکاٹ

بنگلور: شہر بنگلور میں آج علماء کرام کے ذیر قیادت شہریت ترمیمی قانون کے خلاف بڑے پیمانے پر احتجاج انعقاد کیا گیا جس میں معروف مصنف و سماجی کارکن ہرش مندر اور سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس گوپال گوڑا نے مہمان خصوصی کے طور پر شرکیت کی.

اس احتجاج میں ٹھاٹھیں مارتے سمندر کے مانند لوگ جمع رہے، پولیس کے ذرائع کے مطابق حضرت قدوس صاحب عیدگاہ و اطراف ایک لاکھ سے، یادہ لوگ اس احتجاجک پروگرام میں شریک رہے.

اس احتجاجی اجلاس میں آئے عوامی سمندر اپنے لئے نہیں بلکہ ملک کے دستور کو بچانے کے لئے آئے ہیں. یہاں جمع یہ عوامی سمندر کا یہاں جمع

مقررین نے شہریت ترمیمی قانون کو دستور مخالف قرار دیا گیا اور اس قانون کے نفاذ کرنے والوں سے سوال کیاگیا کہ ان کا جھنڈا کیا ہے جو وہ اپنے دفتروں پر لگاتے ہیں اور ان کا اصل دستور کیا ہے؟ انہوں نے مزید سوال کیا کہ پھر ملک و دستور مخالف کون ہے؟

سابق آئ. اے. ایس افسر ششیکانت سینتھیل نے وزیر اعلٰی کڈیورپا سے کہا کہ وہ کرناٹک میں این. آر. سی کا نفاذ نہ کرے، کہ یہ حکومت کے لئے ہی بہتر ہے. انہوں کہا کہ یہ حکومت کی سازش رہی کہ وہ ملک کے مختلف ادیان کے لوگوں میں انتشار پھیلانا چاہتے تھے لیکن انے کک سازش کے بر عکس لوگ متحد ہورہے ہیں. انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ ڈریں نہیں بلکہ ہمت سے کام لیں اور متحد رہکر حکومت کے عوام مخالف قوَنکن کا بائیکاٹ کریں.

اس موقع پر جماعت ادلامی ہند کرناٹک کے صدر ڈاکٹر صعد بیلگامی نے کہا کہ حکومت ہوش کے ناخن لے اور شہریت ترمیمی قانون کو واپس لے اوت یہاں ظلم و زیادتی نہ کرے. انہوں نے حکومت کو انتباہ کیا کہ آپ ملک کو اپنی پارٹی کے نہیں بلکہ ملک کے دستور کے مطابق چلائے ورنہ ہم ہندوستانی آپ کی حکومت کع گرادینگے.

احتجاجی اجلاس کے اختتام میں جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے قرارداد پیش کئے جن میں خاص طور پر مرکزی حکومت کو یہ انتباہ کیا گیا کہ وہ شہریت ترمیمی قانون کو فوری طور پر واپس لے اور وہ کما کرے جو ملک کو. فائدہ ہہونچائیں.

Note... The video is being uploaded.... Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.