ریاست کرناٹک کے دارالحکومت بنگلور کے سماجی و سیاسی کارکنان نے عام انتخابات 2019 کے مد نظر عوام سے ووٹنگ کی شرح میں اضافہ کی اپیل کی ہے
خاص طور پر مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ ہر حال میں اپنا ووٹ ڈالیں اور اسے ضائع کرنے سے گریز کریں۔
مسلم قائدین و سماجی کارکنان نے اس بات پر فکر مند ہیں کہ مسلمانوں کا ووٹنگ شرح بہت کم ہے، جس کی وجہ سے کافی نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
تمام ذمہ داران ملت نے سبھی سے اپیل کی ہے کہ ووٹ ضرور کریں کہ یہ نہ صرف ہمارا آئینی حق ہے بلکہ ایک گواہی و فرض بھی ہے۔