ETV Bharat / state

بنگلور تشدد: معصوم ملزمین کی رہائی کے لیے عرضی دائر - معصوم و بےقصور ملزمین

بھارتیہ جنتا پارٹی کے حامی نوین کے فیسبک پر ڈالے گیے پوسٹ کے بعد شہر کے ڈی جے ہلی علاقے میں برپا ہوئے تشدد کے متعلق پولیس کی کارروائی میں 400 سے زائد افراد کو حراست میں لیا گیا، جن میں 370 افراد پر یو اے پی اے کے سخت دفعات لگائے گئے اور دیگر پر مختلف قوانین کی دفعات درج کی گئی ہیں۔

bangalore violence: bail application moved by Secular advocates front for release of innocents
سیکولر ایڈووکیٹز فرنٹ کے ذمہداران ایڈوکیٹ معین العباس
author img

By

Published : Sep 18, 2020, 4:55 PM IST

کہا جارہا ہے کہ تشدد کے بعد پولیس کی جانب سے بے جاء گرفتاریاں ہوئی ہیں اور گرفتار شدہ ملزمین میں ایک بڑی تعداد معصوموں کی ہے۔

دیکھیں ویڈیو

ان حالات میں معصوم و بےقصور ملزمین کو بیل پر رہا کرنے کے سلسلے میں تشدد کے معاملے میں امداد کرنے ہی کے لیے قائم شدہ تنظیم "سیکولر ایڈووکیٹز فرنٹ" نے سیشنز کورٹ میں کل 9 پیٹیشن دائر کی ہیں، جن میں 70 ملزمین کی بیل پر رہائی کے اپلیکیشنز ہیں۔

مزید پڑھیں:

'قمرالاسلام جیسا قائد کرناٹک میں کوئی اور نہیں ہو سکتا'

اس سلسلے میں خصوصی بات کرتے ہوئے سیکولر ایڈووکیٹز فرنٹ کے ذمہداران ایڈوکیٹ معین العباس نے بتایا کہ 70 ملزمین کے رشتے داروں نے ان سے رابطہ کیا تھا۔ جن کے لئے انہوں نے سیشنز کورٹ میں بیل کے اپلیکیشنز دائر کئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.