ETV Bharat / state

بنگلور: فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے 20 مئی کو "یوم احتجاج" منایا جائےگا - فلسطین

فلسطین پر اسرائیلیوں کی جانب سے جاری پر تشدد واقعات کو لے کر ملک بھر کے مسلمان میں غم وغصہ کی لہر ہے۔ ریاست کرناٹک کے سرکردہ علما ء کرام کی جانب سے فلسیطینیوں پر اسرائیل کی جارحیت کے خلاف آواز بلند کرنے اور فلسطینوں کے حق میں آواز اٹھانے کے لئے 20 مئی کو ‘‘ یو م احتجاج ‘‘ کے طور پر منانے کی مسلمانوں سے اپیل کی گئی ہے۔

یوم احتجاج
یوم احتجاج
author img

By

Published : May 19, 2021, 6:28 PM IST

گذشتہ چند ایام سے اسرئیلی فوجیوں کی جانب سے فلسطینی مسلمانوں پر کئے جار جارحانہ کاروائیوں کے خلاف دنیا بھر کے مسلمانوں میں غم و غصہ کی لہر پائی جا رہی ہے ۔

ادھر ریاست کرناٹک کے مخلتلف مذہبی تنظیموں کے عہدیداروں نے فلسطینوں کے لئے اظہار یکجہتی کے طور پر 20 مئی کو ‘‘یوم احتجاج ‘‘ منا نے کے اعلان کیا ہے ۔

علما ء کرام نے ریاست کے عوام سے اپیل کی ہے کہ 20 مئی کی صبح 10 بجے تا دوپہر12 بجے اپنے اپنے گھروں کے اطراف واکناف میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا مظاہرہ کریں

یوم احتجاج

اس موقع پر مولانا افتخار احمد قاسمی نے عالمی طاقتوں سے اپیل کی کہ فلسطین پر اسرائیل کے ظلم کے خلاف صرف بیان باز ی نہین بلکہ عملی اقدامات اٹھائے کی ضرورت ہے ۔تاکہ اسرائیل پر دباؤ بنایا جائے کہ وہ فلسطینیوں پر ظلم سے باز رہے.

جماعت اسلامی کرناٹک کے صدر ڈاکٹر محمد سعد بلگامی نے آرگنائزیشن آف اسلام کوآرڈینیشن (او. آئ. سی) کو آگاہ کیا کہ وہ فلسطین کی حمایت کے متعلق صرف زبانی جمع خرچ نہ کرے بلکہ عملی میدان میں آئے اور فلسطینیوں کے تحفظ تحفظ کے لئے عملی اقدام اٹھائے۔

اس موقع پر مولانا محمد یوسف کنہی کے بتایا کہ عوام کو پلے کارڈز کا مواد سوشیل میڈیا کے ذریعے مہیا کیا جاییگا.

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.